ُآموزش کی اقسام types of learning
sabyasirch.blogspot.com آموزش کی اقسام آموزش کا عمل صرف پڑھنے ،لکھنے تک محدود نہیں ہے بلکہ تمام قسم کی سرگرمیاں اس میں شامل ہیں آموزش ہماری زندگی کا احاطہ کیے ہوۓ ہیں ۔مختلف طریقوں سے آموزش کا عمل جاری رہتا ہے ۔آموزش کی غرض سے جو طریقے اپناۓ جاتے ہیں وہ حسب زیل ہیں 1-آموزش بزریعہ تقلید 2-موزش بزریعہ بصیرت 3-آموزش بزریعہ سعی 4 - آموزش بزریعہ مشروطیت آموزش کو متاثر کرنے والے عوامل آموزش مین جہاں سیکھنے والا فرد اہم ہے وہاں سیکھاۓ جانے والا مواد بھی اہمیت رکھتا ہے آموزش کو متاثر کرنے والے عوامل مندرجہ زیل ہیں یہ عوامل دو طرح کے ہیں۔ 1-عمومی عوامل 2- خصوصی عوامل عمومی عوامل i. Conti and discontinus method مسلسل اور غیر مسلسل طریقہ ii. Whole and past method کُلی اور ج...