LADDER SYSTEM لیڈر سسٹم
لیڈر سسٹم
LADDER SYSTEM
لیڈر سسٹم میں کھلاڑیوں کی ایک
سیڑھی بنائی جاتی ہے ۔سیڑھی کے ہر
سٹیپ پر دو دو تین تین چار چار لڑکے
کھڑے کر دئیے جاتے ہیں (یا کھلاڑیوں
(کے نام لکھ دئیے جاتے ہیں
پھر چند دن کھلاڑیوں کو ایک طرح
کی ٹرئینگ کروائیں گے۔
۔ ٹرئینگ کے بعد کھلاڑیوں کو ایک
دوسرے سے مقابلہ کرنے کی اجازت
دیں گے۔
لیکن مقابلے کے نچلے سٹیپ کا کھلاڑی
اپنے اوپر والے درجے کے کھلاڑی کو ہی
چیلنج کر سکتا۔
یہ نیہں ہو سکتا کہ کوئی کھلاڑی
لیڈر کے سب سے نچلے درجے پر کھڑا
ہو اور وہ اپنے سے سب سے اوپر والے
درجے کو مقابلہ کا چیلنج کر دے۔
کھلاڑی درجہ بدرجہ مقابلہ کرتا ہوا
سیڑہی کے اوپر والے درجے پر پہنچ
جاتا ہے اور جو کمزور کھلاڑی ہوتے
ہیں وہ سیڑھی کے نچلے درجے پر آ جاتے ہیں
یہ سسٹم کو چنگ کے دوران یا کھلاڑی کی زاتی کارکردگی جانچنے کے لیے انتہائی کامیاب سسٹم ہے۔

Comments
Post a Comment