اینڈو کرائن گلینڈز یا غیر نالی دار غدود

          اینڈو کرائن گلینڈز

         یا غیر نالی دار غدود

sabyasirch.blogspot.com

یہ وہ غدود ہیں جو ایک خاص قسم کی رطوبت پیدا کرتے ہیں جنہیں ہارمون کہتے ہیں۔یہ غدود اپنی رطوبت براہ راست خون میں شامل کرتے ہیں۔ پھر خون ہی ان کی رطوبت  ان جگہوں پر پہنچاتا ہے۔ جہاں پر اس کو ایکٹ کرنا ہوتا ہے۔


1-      LOCAL HARMONES

یہ وہ ہارمون ہوتے ہیں جن کا ٹارگٹ ایریا ان کے ارد گرد ہوتا ہے۔

یعنی 

immediate vicinity

میں ہوتا ہے انہیں لوکل ہارمون کہتے ہیں


2-    GENERAL HARMONES

یہ وہ ہارمون ہیں جن کا ٹارگٹ ایریا غدود سے دور دراز ہوتا ہے۔ہارمون جسم میں پہلے سے ہی موجوس 

enzymes

کو اور

chemical harmones

کو اس طرح سے کنٹرول کرتے ہیں جیسے کہ 

catalyst

کرتا ہے ۔ہارمون کئی اقسام کے ہوتے ہیں ان کی آپس میں فرق کی بنیاد ان کی کیمیائی ساخت ،بعض ٹشوز کے لیے ان کا خصوصی لگاؤ اور ان کے افعال ہیں


وہ خلیے جن پر ہارمون اثر کرتے ہیں

 ان کو ٹارگٹ سیل کہتے ہیں۔


3-    PRO-HARMONES


بہت سے ہارمون ان ایکٹو حالت میں ہوتے ہیں جو بعد میں ایکٹو  ہوتے ہیں ۔ہارمونز کی ان ایکٹو حالت کو پرو ہارمون کہتے ہیں۔



      PITUITARY GLAND

یہ غدود 

sella tursica

کے اندر ہوتا ہے اور دماغ کے 

base

پر کہچھ اس طرح سے ہوتا ہے کہ اس کا رابطہ

pituitary stalk 

کے زریعے

hypo thalmus

سے ہوتا ہے اس کے دو حصے ہوتے ہیں

1-Anterior pituitary

2-posterior pituitary


4-   GROWTH HARMONES

اس ہارمون کو 

somatotropic harmones

بھی کہتے ہیں ۔یہ ہارمون کسی  خاص 

ٹارگٹ پر اثر انداز نہیں ہوتا بلکہ یہ بہت سے ٹشوز پر اثر انداز ہوتا ہے 

یہ پروٹین کا بننا بڑھا دیتا ہے

یہ ہارمون 

amino acid 

کا سیل کے اندر داخلہ بڑھا دیتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ 

RNA

بھی زیادہ مقدار میں بنتا ہے جس کے نتیجے میں پروٹین کا بننا بڑھ جاتا ہے


5-THYROID STIMULATION HARMONES


یہ ہارمون تھائی رائیڈ ہارمون کا خون میں داخلہ بڑھا دیتا ہے

اس کی بدولت 

Iodine

کا داخلہ تھائی رائیڈ میں بڑھ جاتا ہے جس کے نتیجے میں زیادہ تھائی رائیڈ  ہارمون بنتا ہے

اور یہ تھائی رائیڈ کے خلیوں کی تعداد اور سائز بڑھ جاتا ہے جس کے نتیجے میں زیادہ  تھائی رائیڈ ہارمون بنتے ہیں۔


6-  MSH:

MELANOCYTE STIMULATING HARMONES


ایم ایس ایچ کی ساخت کسی حد تک  

ACTH

سے ملتی ہے

یہ ہارمون جلد کے اند خاص قسم کے خلیے جسے 

melanophore

کہتے ہیں پر اس طرح سے اثر انداز ہوتا ہے کہ ان میں موجود خاص قسم کے 

pigment

جسے

melanin

کہتے ہیں

بکھر جاتے ہیں

اور جلدی رنگت کو سانولا بنا دیتے ہیں



          OXYTOCIN

             آکسی ٹوکسن

اس کے مندجہ زیل اثرات ہوتے ہیں


یہ 

UITERUS

کو سکڑنے میں مدد دیتا ہے

دودھ والی بریسٹ کی نالیوں کے 

Myoepithelial cells

پر اثر انداز ہو کر یہ دودھ کی 

secretion

بڑھا دیتا ہے۔

یہ خون کی نالیوں کو پھیلا دیتا ہے جس سے بی پی کم ہوتا ہے اور دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے

جنسی عمل کے دوران اس کی وافر مقدار خارج ہو جاتی ہے


sabyasirch.blogspot.com

Comments

Popular posts from this blog

نفسیات کی تعریفیں Definiation of psychology

League system/Round Robin system لیگ سسٹم یا راؤنڈ رابن سسٹم

ٹورنامنٹ کی اقسام ناک آؤٹ سسٹم TYPES OF KNOCK OUT SYSTEM