قدیم اولمپک کھیلوں میں استعمال ہونے والا سامان اور طریقہ۔۔

HEALTH&PHYSICAL EDU IN URDU

sabyasirch.blogspot.com

قدیم اولمپک کھیلوں میں استعمال ہونے والا سامان اوطریقہ



        1---نیزہ

قدیم اولمپک کھیلوں میں نیزے کی لمبای  8 سے 10 فٹ تک ہوتی تھی ۔ اس کا سر نوکدار نیہں ہوتا تھا بلکہ کند تھا۔اس کے اوپر ڈوری لپیٹی ہوی  ہوتی تھی ۔کھلاڑی جیولن کو پھینکنے کے لیے مکینکل ایڈ استعمال کیا کرتے تھے ۔جو 

"Emetum"

کہلاتی تھی۔

      2---ڈسکس

ڈسکس کا نہ تو کویۤ خاص وزن تھا اور نہ ہی پھینکنے کا کو خاص طریقہ۔ابتدای اولمپک گیمز میں پتھر اُٹھا کر پھینکے جاتے تھے ۔اس کا کیوی خاص وزن نہیں تھا ۔بس ایک لکیر کھینچ لی جاتی تھی اوع سب اس لکیر کے پیچھے سے پھینکتے تھے

جب ڈسکس یا جیولن تھرو کرتے تو ایک بانسری کی آواز بلند ہوتی تھی۔

3--لانگ جمپ

لانگ جمپ کرتے ہوۓ کھلاڑی ہاتھ میں وزن اُٹھاتے تھے ۔اس وزن کو ہیلڑز یا جمپنگ ویٹ کہا جاتا تھا۔جب کھلاڑی ٹیک آف لیتے تھے تو وزن کو پیچھے کی  طرف پھینک دیتے  تھے۔

4--ٹایم ریکارڈنگ

قدیم زمانے میں تایم ریکارڈنگ نیہیں کیا جاتا تھا۔مگر وقت کے ساتھ ساتھ سٹاپ واچ کا استعمال شروع ہوا اور اب تک سٹاپ واچ سے  ٹایم نوٹ کیا جاتا تھا ۔

5--سٹارٹنگ گیٹ

ریس کے لیے وہ سٹارٹنگ گیٹ استعمال کرتے تھے ۔سٹارٹنگ گیٹ کے پیچھے سٹارٹ لینے والے سب کھلاڑی کھڑے ہو جاتے تھے جب ریس شروع ہوتی تھی تو سٹارٹر رسی کو کھینچ دیتا تھا اور سٹارٹر گیٹ گر جاتے تھے اب سٹارٹنگ گیٹ کی جگہ سٹارٹنگ بلاگ استعمال کیے جاتے ہیں۔

             اولمپک تقریبات

جدید اولمپک   کھیلیں تقریباً 22  یا 25 دن مشتمل ہوتی ہیں جب کی قدیم اولمپک کھیلیں 5 دن پر مشتمل تھیں ۔

1

تمام کھلاڑی زیوس دیوتا کے سامنے کھڑے ہو کر ایمانداری اسے کھیل میں حصہ لینے کا حلف اٹھاتے ہیں ۔

2

جج ،ریفری،ایمپایر اور آرگنایزر سب مل کر  زیوس دیوتا کو سامنے حلف  اٹھاتے تھے۔

         پہلا دن

یہ دن تقریبات کے لیتے مخصوص تھا۔یعنی اس دن زیوس دیوتا کو قربانی پیش کی جاتی تھی ۔تمام لوگ ایمانداری اور نظم و ضبط کا حلف اُٹھاتے تھے۔

       دوسرا دن

اس دن بیس سال سے کم عمر کھلاڑی کے مقابلے ہوتے تھے۔

      تیسرا دن

اس دن بالغ کھلاڑیوں کے مقابلے ہوتے تھے۔

     چوتھا دن

اس دن تھروز کے مقابلے ہوتے تھے اسی دن آخر میں زرہ بکتر پہن کر مقابلے ہوتے تھے۔

    پانچواں دن 

آخری دن اختتامی اور الوداعی تقریبات ہوتے تھیں۔ اس دین کھلاڑی شکرانے کے نفل ادا کرتے تھےاور زیوس دیوتا کے سامنے کھڑے ہو کر  اپنی غلطیوں کی معافی مانگتے تھے۔

                 انعمات

              Rewards

قدیم اولمپک کھیلوں میں کھلاڑیوں کو آج کی طرح گولڈ میڈل نہیں دیے جاتے تھے بلکہ  

- جیتنے والے کے ہاتھ میں کھجور کی شاخ تھما دی جاتی تھی ---جو کہ مزہبی طور پر مقدس تھی۔

- جیتنے والے کے سر پر زیتون کا تاج پہنایا جاتا تھا کیوں کہ یہ امن کی علامت تھی

 

Comments

Popular posts from this blog

نفسیات کی تعریفیں Definiation of psychology

League system/Round Robin system لیگ سسٹم یا راؤنڈ رابن سسٹم

ٹورنامنٹ کی اقسام ناک آؤٹ سسٹم TYPES OF KNOCK OUT SYSTEM