موٹر فٹنس اور اس کا اجزاء Motor fitness and its components

  

http://sabyasirch.blogspot.com

  موٹر فٹنس اور اس کے اجزاء

Motor fitness And its  components

sabyasirch.blogspot.com

1-Power   پاور


"The rate of doing work ;measured in watts 

(=jouls/second)"


پاور اس صلاحیت کا نام ہے جس میں مسل یا گروپ آف مسلز فورس کو جلدی سے استعمال کر سکیں۔

 ایک رنر کو زیادہ سے زیادہ پاور کے لیے اپنے تھائی کے مسلز کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب کہ ایک تھرو کرنے  والے کھلاڑی کو اپنے بازو اور کندھوں وغیرہ کے لیے پاور کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے،


2- Speed   سپیڈ


جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ سپیڈ کا تعلق تیزی سے ہے دراصل سپیڈ مختلف اعضاء کو تیزی سے حرکت دینے کا نام ہے ۔کوئی بھی گیم یا ایونٹ ہو،سپیڈ کا اس میں ہونا نیایت ہی ضروری ہے ۔کسی بھی کھیل کے لیے سپیڈ کو ظاہر کرنے کے لیے ہم تین چیزوں کو مدنظر رکھتے ہیں۔

1- Maximum speed

2-Elastic strength

3-speed Endurance


ہم سپیڈ کو کیسے بڑھا سکتے ہیں

 سپیڈ کو بڑھانے کے لیے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ کھلاڑی میں تیزی سے حرکت کرنے کی صلاحیت کتنی ہے۔

سپیڈ ایونٹ کے لیے اے ٹی پی انتجی سسٹم پر انحصار ہوتا ہے۔

سپیڈ ایونٹ میں کھلاڑی کو آکیسجن کی اتنی ضرورت نہیں ہقتی اس کے علاوہ

1-Flexibility

2-correct warm up

3-Stride length

4-Frequency

سپیڈ کو برھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں


3-Agility     پھرتی

       

                  تعریف:

"The ability to change direcetion without the loss of speed ,strength, balance ,or body control ."

"Ability to start ,stop and move the body quickly in difference direction:"

ایجلٹی کا ٹائمنگ ،ردھم اور حرکات سے براہ راست تعلق ہے کسی کھلاڑی کی جس قدر ٹائمنگ ،ردھم اور حرکات میں تیزی ہو گی اس میں اتنی ہی زیادہ ایجلٹی ہو گی۔اگر کوئی کھلاڑی ان چیزوں کا ٹرینگ میں خیال کرے تو یقیناً اُس کی ایجلٹی میں بھی  اضافہ ہو گا جس سے کھلاڑی کی کارکردگی میں بھی اضافہ ہو گا۔

 

ایجلٹی کا استعمال

Use of Agility

بہت سے کھلاڑی اور کوچ اس تلاش میں رہتے ہیں کہ وہ اپنی ایجلٹی میں اضافی کر سکیں اس کے لیے وہ نت نئے طریقے استعمال کرتے ہیں


ایسے تصور کے استعمال کو بروکار لا کر کھلاڑی اپنی کارکردگی میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کر سکیں ایجلٹی کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے ،کسی بھی کھیل میں چستی اور پھرتی کا  مظاہرہ ایجلٹی کا اضافہ کا باعث بنتا ہے۔

زیل میں ایجلٹی میں اضافہ کے لیے چند مفید ایکسر سائز دی جا رہی ہیں

1- Latral agility

2- Lateral agility and first 

     step quickness

3-Run and jump Drill

4-Jumpers Drill(knee Drive)

5-Hurdles Trail leg Drill

6- Hurdles Trail Arm Drill

7-Shot Put Drill

8-Javelin Throwing Drill

9-Discuss Thrownig Drill

10- Baseball Throw Drill

11- Tennis Drill

12- Football Blocking Drill


Comments

Popular posts from this blog

نفسیات کی تعریفیں Definiation of psychology

League system/Round Robin system لیگ سسٹم یا راؤنڈ رابن سسٹم

ٹورنامنٹ کی اقسام ناک آؤٹ سسٹم TYPES OF KNOCK OUT SYSTEM