غدودوں سے خارج ہونے والی رطوبتوں کےانسانی جسم پراثرات
غدودوں سے خارج ہونے والی رطوبتوں کےانسانی جسم پر اثرات
(اہم نوٹ)
ٹاپک کا بقیہ حصہ
Adernal glands-3
ان گلینڈز کے مندرجہ زیل 2 حصے ہوتے ہیں
Adernal Medulla=1
Adernal Cortex=2
سے Adernal medulla
رطوبت ہارمون دو قسم کی خارج ہوتی ہے۔
1-adernaline
2-non-adernaline
کے اثراتAderaline
1
یہ جلد اور گردے کی خون کی نالیوں کو سکیڑتی ہے جبکہ دل اور مسلز کی خون کی نالیوں کو پھیلاتی ہے
2
دل میں آکیسجن کا استعمال بہتر ہو ہے
cardic output
بہتر ہوجاتی ہے
3 یہ خون میں گلوکوز کی مقدار بڑھا دیتا ہے۔
4 یہ آنکھ کی پُتلی کو بڑھا دیتا ہے اور آنکھ آگے کو نکل آتی ہے
5 اس کے ہارمون سے خون کے جمنے کا عمل تیز ہو جاتا ہے
کے اثراتNon Adernaline
1-یہ بالعموم خون کی نالیوں کو سیکٹر کر بی پی بڑھا دیتا ہے۔
2- مسلز میں دوران خون کم کر دیتا ہے
3-یہ معمولی حد تک
BMR
بڑھا دیتا ہے۔
4-Thyroid gland
ان گلینڈز میں مندرجہ زیل دو قسم کے ہارمونز ہوتے ہیں
1-calcitonin
2-Thyroxin
کے اثرات Thyroxin
کو matabolism میں یہ جسم
کنٹرول کرتا ہے۔
یہ انسانی دماغ کی بڑھوتری کے لیے ضروری ہے۔
دودھ کی نارمل پیداوار کے لیے ضروری ہے۔ thyroxin
یہ وٹامن اے کے بننے میں مدد دیتا ہے
کے اثراتcalcitonon
⦁ یہ خون میں
calcium
phosphate اور
کی مقدار کو کم کرتا ہے۔
⦁ یہ ہڈیوں سے کیلشیم کے تحلیل بزریعہ
osteoblast
کم کرتا ہے۔
⦁ انتڑیوں سے کیلیشم کے جزب ہونے
کے عمل کع کم کرتا ہے۔
5- Parathyroid glands
ان غدودوں سے خارج ہونے والی رطوبت کو
parathyorid (PTH)
ہارمون کہتے ہیں اس کے اثرات مندرجہ زیل ہیں
⦁ PTH
ہڈیوں میں سے
osteoblast
کی مدد سے کیلیشم کو موبی لائز کرتا ہے جس سے خون میں کیلیشم کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔
⦁ یہ فاسفیٹ کا خراج بزریعہ بڑھا دیتا ہے۔
⦁ یہ وٹامن ڈی کے بننے میں مدد دیتا ہے۔
⦁ یہ انتڑیوں سے کیلیشم کا جزب ہونا بڑھا دیتا ہے۔
6- Gondas
ان گلینڈز میں سے مندرجی زیل دو قسم کے ہارمونز خارج ہوتے ہیں
1- Testosternon
2- Estrogen
نوٹ
سبسکرائب کریں اور اپنا ای میل اڈریس دیں اور فوراً واپس اپنا میل باکس کھولیں آے ہوۓ لنکس پر کلک کر کے مکمل سبسکرائب کریں تاکہ ہر آنے والی پوسٹ/ٹاپک محفوظ طرح سے آپ کے میل باکس میں آ جایا کرے جسے آپ جب چاہیں سٹدی کریں
Comments
Post a Comment