سپورٹس سائکالوجی SPORTS PSYCHOLOGY

        سپورٹس سائیکالوجی

                   تعریف

یوں تو سپورٹ سائیکالوجی کا میدان بہت وسعت رکھتا ہے۔ اسی حقیقت کو مدِنظر رکھتے ہوۓ امریکن سپورٹس سائیکالوجسٹ نے کھیل کی میدان کو دو الگ الگ شعبوں میں تقسیم کیا ہے۔


یہ نفسیات کی وہ شاخ ہے جو یہ بتاتی ہے کہ نفسیات کے اصولوں کا اطلاق کر سکے کھیلوں کے معیار کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔


1-اکیڈمک سپورٹ سائیکالوجی 

2-اپلائیڈ سپورٹ سئیکالوجی


اکیڈمک سپورٹ سائیکالوجی

کھیل کی درسی نفسیات کے تہت کھیل میں شرکت اور کارکردگی کے حوالے سے اثر انداز ہونے والے عوامل زِیر غور آتے  ہیں۔

 

اپلائیڈسائیکالوجی

کھیل کی درسی نفسیات کے تہت کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں ثابت ہونے والے نفسیاتی حربوں پر توجہ مرکوز کی جاتی ہے۔


برٹش سپورٹ سائیکالوجی 

               فیڈرشن

ابتداء میں اس شعبہ نے زیادہ ترقی نہ کی اور فنڈز کی کمی کے باعث 1932ء میں اس لیبارٹری کو بند کرنا پڑا ۔1930ء سے 1960ء کی درمیانی مدت میں سپورٹس سائیکالوجی کی شعبہ میں قدرے پیش رفت ہوئی ۔جبکہ سویت یونین میں دوسری جنگ کے بعد اسے باقاعدہ ایک منظم شکل دی گئی۔

میلبورن اولمپک 1960ء کے دوران ایسٹرن یورپین ٹیموں کے ہمراہ کوچز دیگر آفیشلز کے علاوہ بطور خاص سپورٹس سائیکالوجی کو بھی بھیجنا شروع کیا گیا۔

1970ء کے آخری عشرے  میں جرمنی نے با ضابطہ طور سپورٹس سائیکالوجی کی ایک فہرست جاری کی۔ 1996ء میں یورپین فیڈریشن آف سپورٹس سائیکالوجی نے سپورٹس سائیکالوجی  کے لیے تین طرح  کے باہم مربوط کاموں کی نشاندہی کی۔

جو کہ درج زیل ہیں۔

1- تہقیق کرنا

2- تعلیم دینا

3-عملی جامہ پہنانا


برٹش اسویشن آف سپورٹ اینڈ ایکسر سائز سائنسز

(BASES)

نے تعلیمی معیار پر اترنے والے تریبت یافتہ سپورٹ سائیکالوجسٹ کی ایک فہرست مرتب کی اور پرکھنے کے لیے کھچھ بنیادی اصول مرتب کئے۔

Bases

کے پاس رجسٹریشن کے لیےدرج زیل قوائد کوئف لازم تھے۔

1 نفسیات کے مضمون میں ڈگری یافتہ ہونا۔

2-سپورٹس سائنسز میں ڈگری یافتہ ہونا۔

3-ان دونوں شعبوں کو باہم مربوط کرتے ہوئے کھیل کے شعبہ میں عملی مہارت رکھتے ہوں۔

اس میں کوئی ہتک نہیں کہ سپورٹ سائیکالوجی کے شعبہ نے بہت ترقی کر لی ہے۔

چنانچہ سپورٹس سائیکالوجسٹ کسی ایک شعبہ پر مہارت حاصل کرنا اپنے لئے سمجھتا ہے۔مثلا

motivation

کے حوالے سے اگر وہ اپنے لئے راہ منتخب کرتا ہے تو اس کو تمام باریکیوں کا پتہ ہونا چاہئیے کہ وہ کس طرح کا پتہ طریقہ استعمال کر کے بہتر نتائج حاصل کر سکتے ہیں

سپورٹس سائیکالوجی کی اہمیت و کردار

1-کھیلوں کی دنیا میں کردار

2-کھیلوں کی جانب رغبت دلوانے میں معاون

3-فرد میں موجود خداد صلاحیتوں کو جانچنے میں مددگار

4-نفسیات کا کھلاڑیوں کے عضویاتی زہنی مسائل سے آگاہی اور حل کے سلسلہ میں رہنما کردار

5-سیکھنے اور سکھانے کے عمل میں نفسیات کا کردار

6-کھیل، نفسیات اور فطری تقاضے۔


 


Comments

Popular posts from this blog

نفسیات کی تعریفیں Definiation of psychology

League system/Round Robin system لیگ سسٹم یا راؤنڈ رابن سسٹم

ٹورنامنٹ کی اقسام ناک آؤٹ سسٹم TYPES OF KNOCK OUT SYSTEM