Posts

Showing posts with the label TRACK AND FIELD

ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلون کے لیے کمیٹیوں کی تشکیل

Image
  sabyasirch.blogspot.com ADMINSTRATION AND ORGANIZATION                 OF ATHLETICS     ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں کے لیے کمیٹیوں کی تشکیل   تمام انٹر نیشنل مقابلے انٹر نیشنل ایمچور اتھیلٹک فیڈریشن کے قوانین کے تحت منعقد کیے جائیں گیں اور ان تمام باتوں کا زکر اعلانات،اشتہارات اور چھپے ہوۓ پروگرام میں کیا جاۓ گا۔                                        انٹرنیشنل آفیشلز     International Officials      بین الاقوامی طور پر درج زیل عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا جاے گا زیل میں منتخب کیے جانے والے عہدیداروں کی فہرست دی جارہی ہے   جو بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ضروری تصور کی جاتی ہے البتہ منتظمین کو اپنی مقامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوۓ ان میں ردبدل کرنے کا اختیار ہے۔      1 - انٹرنیشنل آفیشلز   2-  مقابلے کے عہدیداران   ...

قدیم اولمپک کھیلوں میں استعمال ہونے والا سامان اور طریقہ۔۔

Image
HEALTH&PHYSICAL EDU IN URDU sabyasirch.blogspot.com قدیم اولمپک کھیلوں میں استعمال ہونے والا سامان اوطریقہ         1---نیزہ قدیم اولمپک کھیلوں میں نیزے کی لمبای  8 سے 10 فٹ تک ہوتی تھی ۔ اس کا سر نوکدار نیہں ہوتا تھا بلکہ کند تھا۔اس کے اوپر ڈوری لپیٹی ہوی  ہوتی تھی ۔کھلاڑی جیولن کو پھینکنے کے لیے مکینکل ایڈ استعمال کیا کرتے تھے ۔جو  "Emetum" کہلاتی تھی۔       2---ڈسکس ڈسکس کا نہ تو کویۤ خاص وزن تھا اور نہ ہی پھینکنے کا کو خاص طریقہ۔ابتدای اولمپک گیمز میں پتھر اُٹھا کر پھینکے جاتے تھے ۔اس کا کیوی خاص وزن نہیں تھا ۔بس ایک لکیر کھینچ لی جاتی تھی اوع سب اس لکیر کے پیچھے سے پھینکتے تھے جب ڈسکس یا جیولن تھرو کرتے تو ایک بانسری کی آواز بلند ہوتی تھی۔ 3--لانگ جمپ لانگ جمپ کرتے ہوۓ کھلاڑی ہاتھ میں وزن اُٹھاتے تھے ۔اس وزن کو ہیلڑز یا جمپنگ ویٹ کہا جاتا تھا۔جب کھلاڑی ٹیک آف لیتے تھے تو وزن کو پیچھے کی  طرف پھینک دیتے  تھے۔ 4--ٹایم ریکارڈنگ قدیم زمانے میں تایم ریکارڈنگ نیہیں کیا جاتا تھا۔مگر وقت کے ساتھ ساتھ سٹاپ واچ کا استعمال شروع ہ...

قدیم اولمپک کھیلیں ۔قدیم تہریری ریکارڈ ۔اولمپیڈ۔Ancent olympic .Olympaid.old written record

  قدیم اولمپک کھیلیں sabyasirch.blogspot.com Ancient Olympic تعلیم جسمانی کی اہمیت کی پیش نظر اس کی ترقی و ترویج اور علم میں زمانہ کی ترقی  کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا چلا آ رہا ہے۔مختلف تہزیبوں میں علوم و فنون کے ساتھ ساتھ تعلیم جسمانی کی بھی ترقی میں اضافہ ہوتا چلا آیا ہے ۔قدیم یونانی تہزیب نے علم و فن میں ٹھوس ترقی کر لی تھی ، یہاں تک کہ قدیم یونان علم و ادب کا گہوارہ بن گیا۔ان کے ہاں جسم کو بھت زیادہ اہمیت دی جاتی تھی ۔ ان کا عقیدہ تھا کہ متناسب ،خوبصورت اور سڈول جسم رکھنے والے لوگوں سے دیوتا خوش ہوتے ہیں اور  دیوتاوٰں کی خوشنودی کے لیےوہ جسمانی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے۔ وہ ان سرگرمیوں کو جمناسٹک کہتے تھے ۔  سپارٹا اور ایتھنز دو ایسی ریاستیں تھیں جہاں مکمکل تربیت کے لیےادارے قایم تھے  ہر ریاست کے اپنے اصول تھے۔ان ریاستوں کو شہری ریاستیں کہا جاتا تھا۔ان ریاستوں میں مزہبی تہواروں پررقص اور کھیلوں کے مقابلےکرواۓ جاتے تھے یہ لوگ چار مزہبی تہوار مناتے تھے۔ 1-اولمپیا 2-استھمیا 3-نیمیا 4-اپیڈیورس ان چار مزہبی تہواروں میں تین مزہبی تہوار وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو ...