Posts

Showing posts with the label TEST.MEASUREMENT AND EVALUATION

مارکنگ سسٹم اور اس کے اصول Marking System and its Principles

Image
HEALTH AND PHYSICAL EDUCATION IN URDU HEALTH AND PHYSICAL EDUCATION IN URDU link    http://sabyasirch.blogspot.com   مارکنگ سسٹم اور اس کے اصول Marking System and its Principles ہمیں جب بھی کوئی  مئیرمنٹ کرنی ہوتی ہے تو کوئی نہ کوئی طریقہ  اپناتے ہیں ہمارا تعلق چونکہ فزیکل  یجوکیشن سے ہے ۔اس لیے جو طریقہ مارکنگ کے لیے عام تعلیم میں استعمال ہوتے ہیں  وہی طریقے  فزیکل ایجو کیشن میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ اگر آپ کوئی مقابلہ منعقد کرواتے ہیں اور آپ کے پاس کوئی Qualified شخص نہیں ہے اور نہ ہی مارکنگ کا طریقہ واضح ہے  تو آپ کے نتائج صیح نہیں ہیں  اس لیے ہر مقابلہ کے  لیے بہترین مارکنگ سسٹم ہونا چاہیے۔ م ارکنگ کو بہترین بنانے کے لیے مندرجہ زیل اصول اپنانے چاہئیں۔ مارکنگ ادارہ کے رائج سسٹم کے مطابق ہو Marking system should be confirmed with that of school Administration چونکہ ہمارا تعلق سکول کے ساتھ ہوتا ہے  تو فزیکل ایجوکیشن میں جو سسٹؐ اپنائیں  وہ کالج یا سکول کے  رائج سسٹم کے مطابق ہو ۔اگر کال یا سکول کا انتظامیہ...