Posts

Showing posts with the label psychology

PERSONALITY AND SPORTS شخصیت اور سپورٹس نفسیات

Image
http://sabyasirch.blogspot.com         PERSONALITY&SPORTS شخصیت اور کھیلیں                      لفظ پرسینلٹی یونانی زبان کے لفظ Persona سے ماخوز ہے یونانی مصنٖف Cicero نے اپنی تحریروں میں Persona میں مندرجہ زیل معنوں میں استعمال کیا یے 1.                   1      As one appears to others. 2.                   2     Athe part that one plays in life. 3.                   3       An assembled of personal qualities that fits a man for his life. 4.                  4       Distinction&dignity "ماہر نفسیات ڈاکٹر  عبدالرؤف کے بقول "انسان کے جسمانی و زہنی محاسن و معائب کی مکمل تصویر کا نام شخصیت ہے اس کے علاوہ ماہرین نے شخصیت کے مع...

آموزش کو متاثر کرنے والے خصوصی عوامل (ٹاپک مکمل) آموزش کی اقسام

sabyasirch.blogspot.com   آموزش کو متاثر کرنے والے خصوصی عوامل ایسے عوامل جن کا تعلق کسی فرد کی زاتی خصوصیات سے ہوتا ہے ۔آموزش متاثر کرنے والے انفرادی یا ذاتی یا انفرادی عوامل کہتے ہیں جن کی تفصیل درج زیل ہیں۔              1- زہانت زہانت کاتعلق فرد کی قابلیت ،زہنی صلاحیت اور درج تفصیل کے ساتھ ہے ۔قابلیت ہو تو آموزش آسان ہو جاتی ہے۔            2- تحریک وہ اندرونی قوت جو کسی فرد ،کھلاڑی کو عمل آموزش پر مائل کرتی ہے ۔تحریک کہلاتی ہے ۔اس وقت تک فرد سکون سے نہیں بیٹھتا جب تک اس کی تسکین نہیں ہوتی             3- توقعات ہنر سیکھنے والا کھلاڑی اپنی اہلیت اور کارکردگی کے بارے میں توقعات قائم کرتا ہے جو فرد کی آموزش کی سطح کو متعین کرتی ہے بعض  اوقات عزیز دوست والدین بھی فرد سے توقعات قائم کر لیتے ہیں انسان ان توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کرتے ہیں            4- شخصیت شخصیت سے مراد مختلف خواص اور اوصاف کا ایسا مجموعہ ہے جو فرد کی زات میں پایا جاتا ہے۔جس کی وجہ سے...

ُآموزش کی اقسام types of learning

sabyasirch.blogspot.com         آموزش کی اقسام آموزش کا عمل صرف پڑھنے ،لکھنے تک محدود نہیں ہے بلکہ تمام قسم کی سرگرمیاں اس میں شامل ہیں آموزش ہماری زندگی کا احاطہ کیے ہوۓ ہیں ۔مختلف طریقوں سے آموزش کا عمل جاری رہتا ہے ۔آموزش کی غرض سے جو طریقے اپناۓ جاتے ہیں وہ حسب زیل ہیں              1-آموزش بزریعہ تقلید            2-موزش بزریعہ بصیرت               3-آموزش بزریعہ سعی 4 - آموزش    بزریعہ  مشروطیت آموزش کو متاثر کرنے والے عوامل آموزش مین جہاں سیکھنے والا فرد اہم ہے وہاں سیکھاۓ جانے والا مواد بھی اہمیت رکھتا ہے آموزش کو متاثر کرنے والے عوامل مندرجہ زیل ہیں  یہ عوامل دو طرح کے ہیں۔               1-عمومی عوامل           2- خصوصی عوامل               عمومی عوامل i. Conti and discontinus method مسلسل اور غیر مسلسل طریقہ ii. Whole and past method کُلی اور ج...

LEARNING ,, LAWAS OF LEARNING آموزش ،، قوانین آموزش (نفسیات)

sabyasirch.blogspot.com                 آموزش             Learning انسان ایک معاشرتی حیوان ہے ۔اس کو معاشرے میں رہنے کے لیےبہت کہچھ سیکھنا پڑتا ہے  تعلیمی، اقتصادی،سیاسی،معاشرتی زہنی اور جزباتی امور میں کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے غرض تمام عمر سیکھتا رہتا ہے۔اس سیکھنے کے عمل کو آموزش کہتے ہیں۔               DEFINITION                     تعریف آموزش فارسی زبان کا لفظ آموختین سے ماخوز ہے ۔جس کا مطلب ہے سیکھنا۔مخلتف ماہرین نفسیات نے آموزش کی مختلف تعریفیں کی ہیں۔          RUSH       رش آموزش وہ عمل ہے جو ماحول سے تعلق قائم کرنے کے بعد فرد کے ادراک اور جوابی افعال میں تبد یلی پیدا کرتا ہے۔             HILGARD         ہل گارڈ آموزش ایسا عمل ہے جس میں نئی سرگرمی پیدا ہوتی ہے ،یہ پرانی سرگرمی میں تبدیل ہوجاتی ہے۔         ...

سپورٹس سائکالوجی SPORTS PSYCHOLOGY

        سپورٹس سائیکالوجی                     تعریف HPEinurdu.blogspot.com یوں تو سپورٹ سائیکالوجی کا میدان بہت وسعت رکھتا ہے۔ اسی حقیقت کو مدِنظر رکھتے ہوۓ امریکن سپورٹس سائیکالوجسٹ نے کھیل کی میدان کو دو الگ الگ شعبوں میں تقسیم کیا ہے۔ یہ نفسیات کی وہ شاخ ہے جو یہ بتاتی ہے کہ نفسیات کے اصولوں کا اطلاق کر سکے کھیلوں کے معیار کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ 1-اکیڈمک سپورٹ سائیکالوجی  2-اپلائیڈ سپورٹ سئیکالوجی اکیڈمک سپورٹ سائیکالوجی کھیل کی درسی نفسیات کے تہت کھیل میں شرکت اور کارکردگی کے حوالے سے اثر انداز ہونے والے عوامل زِیر غور آتے  ہیں۔   اپلائیڈسائیکالوجی کھیل کی درسی نفسیات کے تہت کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں ثابت ہونے والے نفسیاتی حربوں پر توجہ مرکوز کی جاتی ہے۔ برٹش سپورٹ سائیکالوجی                  فیڈرشن ابتداء میں اس شعبہ نے زیادہ ترقی نہ کی اور فنڈز کی کمی کے باعث 1932ء میں اس لیبارٹری کو بند کرنا پڑا ۔1930ء سے 1960ء کی درمیانی مدت میں ...

ایجو کیشن سایکالوجی ،،ایجوکیشن سایکا لوجی کے مقاصد Education psychology ,Aims of education psychology

Image
http://sabyasirch.blogspot.com  ایجو کیشن سائکالوجی تعلیمی نفسیات ایک ایسا علم ہے جس کے اصولوں کو استعمال کر کے اساتذہ اپنے تعلیم و تربیت کے عمل کو بہتر  بناتے ہیں۔ تعلیمی نفسیات کے بنیادی مقصد تعلیم کا بنیادی مقصد یہ ہوتا ہے کی بچوں کی آموزش کو بہتر بنایا جا سکے اور اپنا طریقہ تدریس بھی بہتر کیا جا سکے  قوانین آموزش درج زیل ہیں۔ 1 - بار بار دہرانا 2 - آمادگی 3- کوشش 4- مشاورت 5 -ترغیب 6 -کمک پہچانا 7 -نمونہ سے طریقہ تدریس -1            Teaching methods تعلیمی نفسیات استاد کے لیے ایسے رہنما اصول مہیا کرتی ہے جن سے استاد تدریس کو کلاس کی اہلیت کے مطابق بناتا ہے۔تعلیمی نفسیات بتاتی ہے کہ جب کوی استاد اپنی کلاس کو پڑھاتا ہے تو اسے اس بات کو پیش نظر رکھنا چاہئے کی اس کلاس کا اوسط درجہ کیا ہے۔اس کلاس کے کتنے لڑکے فطین قسم کے ہیں اور کتنے درمیانے ہیں اور کتنے کم اہلیت کے ہیں۔  2-تقویت دینا نفسیات نے یہ اصول واضع کیا کہ سیکھنے کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے استاد کو چاہیے کہ وہ طلباء کو کمک پہنچائے یعنی تقویت چے تقویت دو طریقوں سے دی جاتی ہے...

نفسیات کی شاخیں (Branches of psychology

Image
http://sabyasirch.blogspot.com                   نفسیات کی شاخیں http://sabyasirch.blogspot.com جب کوئی مضمون بہت زیادہ ترقی کرجاتا ہے۔تو اس پر عبور حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔پھر آسانی کے لئے اس مضمون کو  چند حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔جیسے میڈیکل میں آنکھ ،کان،گلا،ہڈی اور سرجری وغیرہ کے لیےشعبہ جات بنا دئیے  جاتے ہیں ۔اسی طرح نفسیات کو بھی مختلف شاخوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ 1---فلو سوفیکل سائیکالوجی یہ بزات خود نفسیات کی حیثیت رکھتی ہےلیکن اب اس کی شاخ ہے۔اس میں مدرجہ زیل نوعیت کا مطالعہ ہوتا ہے مثلا ہم کیسے  دیکھتے ہیں کیسے سنتے ہیں وغیرہ 2---عمومی نفسیات یہ نفسیات کی بنیاد ہے۔یہ انسان کے جزبات و احساسات پر بحث کرتی ہے۔اس میں اس بات پر بحث کی جاتی ہے کہ انسان کام  کیسے کرتا ہے اور کام کو کیسے سیکھتا ہے۔ 3--فزیالو جیکل سائیکالوجی اس میں انسان کے نظام عصبی پر بحث کی جاتی ہے  اعصاب میں دو طرح کے سسٹم ہیں۔ 1-سنٹرل نروس سسٹم 2-آٹومیٹک نروس سسٹ 4---تقابلی نفسیات                ...

نفسیات کی تعریفیں Definiation of psychology

Image
  http://sabyasirch.blogspot.com                        نفسیات کی تعریف sabyasirch.blogspot.com               pschology                       دو الفاظ  کا مجموعہ ہے   - psycho یہ لاطعینی لفظ ہے جس کے معنی روح کے ہیں۔ Logos  یہ بھی لاطینی لفظ ہے جس کے معنی علم کے ہیں۔ یعنی نفسیات روح کا علم ہے۔       (1-- Pscychology is a science  of  Soul).  .................................................................................. یہ نظریہ اڈیالیزم والوں کا ہے لیکن بعد میں اسے    تسلیم نہیں کیا گیا۔کیوں کہ جوں جوں نئی نئی    دریافتیں شامل ہوتیں گئیں اور نئی ضروریات کے    تحت اس کی اہمیت بھی ختم ہوتی گئی۔پھر    نفسیات کو زہن کی سائنس کہا گیا۔       (2--Psychology is the Science of mind ) .....................................................

جدید نفسیات Modern psychology concept Health and physical education in urdu

Image
  http://sabyasirch.blogspot.com                           جدید نفسیات sabyasirch.blogspot.com یہ نفسیات کا دور ہے جب نفسیات کو نفسیات کے مضمون کے تحت پڑھا جانے لگا۔بنوامیہ اور بنو عباس کی مسلم سلطنتوں کے زوال کے بعدعیسائی اور یہودی مسلم کتب کابڑا زخیرہ اپنے ساتھ یورپ لے گئے۔اور پندرہویں صدی کے آخر میں ایک ایسا  انقلاب ایا جس کے نتیجے میں نفسیات نے بہت ترقی کی۔مغرب میں تہریک احیائے علوم کے بعد طبعیات اور عضویات کی ترقی کے ساتھ ساتھ نفسیات نے بھی ترقی کی۔اور نئی منزلیں طے کی۔                                ڈسکارٹس اس کو جدید سائنس اور فلسفے کا بانی کہا جاتا ہے۔یہ پہلا شخص ہےجس نے نفسیات کو نفسیات کی بنیاد پر استوار کیا۔اس نے جاندار اور بے جان چیزوں پر بہث کی۔ یہ گلیلو کے قانون حرکت سے بھت متاثر تھا۔اس نے حیوانوں اور  انسانوں کےمعمولی درجہ کے افعال کو بھی قانون حرکت کےاصول پر بیان کیا۔اس کے مطابق مایدی جسم کے لیےبیرونی قوت ک...

Book name .Sports Psychology.in Urdu (نفسیات کا تاریخی پس منظر)

Image
  http://sabyasirch.blogspot.com                            نفسیات کا تاریخی پس منظر sabyasirch.blogspot.com نفسیات کو اج سے تقریباۤ سو سال فلسفے کے طور پر ہی پڑھایا جاتا  تھا۔نفسیات کی کچھ تعلیم کو فلسفہ سے الگ کر دیا گیا۔نفسیات کی تاریخ کے ہوالہ سے یہ بات واضح کی جاتی ہے کہ کسی بھی سانئسی علم کی  طرح نفسیات کی تاریخ بھی طویل و قدیم ہے۔ نفسیت تاریخ کو ہم کئی ادوار میں تقسیم کر سکتے ہیں جو کہ دوج زیل ہیں 1   قبل مسیح کا یونانی دور 2   اندھیر دور 3  قرون وسطی کا دور                     1      قبل مسیح/یونانی دو      نفسیات کی قدیم تہزیب چونکہ یونان سے ملتی ہے اس لیے اسے یونانی تہزیب کہا جاتا ہے۔نفسیات کی بنیاد ہی یونان سے پڑی ہے۔نفسیات کی ابتدا 1200ء قبل مسیح میں یونان سے ہوئی یہ دور یونان مفکرین سے لے کر قرون وسطی کے دور تک محدود ہے ۔اس دور مییں نفسیات کا مطالعہ بطور علم رواج رہا وہ نفسیات کی تعریف ...