Posts

Showing posts with the label ANATOMY

ریسپریٹری سسٹم

Image
HEALTH AND PHYSICAL EDUCATION IN URDU   HEALTH AND PHYSICAL EDUCATION IN URDU link    http://sabyasirch.blogspot.com   ریسپریٹری سسٹم سانس لینا وہ عمل ہے جس کے دوران ہوا پھیپڑوں کے اند جاتی اور باہر آتی ہے۔ریسپائریشن وہ عمل ہے  جس کے زریعے جان دار ہوا کی آکیسجن اور خوراک استعمال کر کے انرجی پیدا کرتے ہیں ۔اس عمل  کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ بھی پیدا ہوتی ہے ۔سانس لینے کے عمل میں جسم کے جو حصے استعمال  ہوتے ہیں ریسپائریٹری سسٹم بناتے ہیں۔۔ ریسپائریٹری سسٹم کے حصے ہمارے   ریسپائریٹری سسٹم میں ناک حلق ،سانس کی نالی(ٹریکیا) ،تنفس کے عضلات اور پھیپھڑے  شامل ہیں۔ ناک اور حلق ہوا ہماری ناک یا منہ کے زریعے داخل ہوتی ہے ۔ہماری ناک میں ہوا کو صاف کرنے ،نمدار کرنے اور  گرم کرنے کے لیے بال اور میوکس ہوتا ہے ۔میوکس چپکنے والا مائع ہے ۔ہوا میں موجود جراثیم اور گردو  غبار کے زرات میوکس سے چمٹ جاتے ہیں ہوا حلق سے ہو کر لیرنکس میں داخل ہوجاتی ہے ۔آواز پیدا کرنے کے لیے   ہمارے ووکل   کورڈز (vocal cords) لیرنکس میں ...

DISGESTIVE SYSTEM ڈئجسٹو سسٹم

Image
  HEALTH AND PHYSICAL EDUCATION IN URDU ڈئجسٹو سسٹم DISGESTIVE SYSTEM ہمارے جسم کو حرکت کرنے،بڑھنے اور زندہ رہنے کے لیے انرجی اور خوراک کی ضرورت ہوتی ہے ۔ہمارے جسمانی سیلز   خوراک کو اس شکل میں استعمال نہیں کر سکتے جس شکل میں ہم اسے کھاتے ہیں ۔ ہمارا جسم اسے سادہ شکل میں تبدیل کرتا ہے ۔ خوراک کو سادہ شکل میں تبدیل کرنے کا عمل ڈائجیشن   کہلاتا ہے۔ HOW DIGESTION OCCURS ڈائجیشن کا عمل ایک لمبی نالی میں ہوتا ہے جو ایلیمنٹری کینال کہلاتی ہے۔ منہ MOUTH ڈائجیشن کا عمل ہمارے منہ سے شروع ہوتا ہے ۔ہمارے دانت خوراک کو کاٹ کر اور پیس کر چھوٹے چھوٹے   ٹکڑوں میں توڑ دیتے ہیں ۔زبان خوراک کو سلائیوا کے ساتھ مکس کر دیتی ہے جو سلائیوری گلینڈز میں پیدا ہوتے  ہیں سلاائیوا کاربوہائیڈریٹس (سٹارچ اور شوگر) کی ڈائجیشن کا عمل شروع کر دیتا ہےکچھ دیر بعد خوراک نرم ہو  جاتی ہے   اور زبان اس خوراک کو ہمارے منہ کے پچھلے حصے میں دھکیل دیتی ہے ایسوفیگس OESOPHAGUS   چبائی ہوئی خوراک منہ سے پھر ایسوفیگس میں دھکیل دی جاتی ہے ایسوفیگس ایک بڑی نالی ہے جو خور...

TYPES OF MUSCLE FIBER مسلز فائبر کی اقسام

Image
  sabyasirch.blogsot.com TYPES OF MUSCLE FIBER   انسانی جسم میں دو قسم کے عضلاتی ریشے پاۓ جاتے ہیں   1-             Slow Twitching Fiber (ST) 2-             Fast Twitching Fiber (FT)   LOW TWITCHING FIBER اس قسم کے ریشے Postural and extensor مسلز میں پاۓ جاتے ہیں یہ دھڑ بازؤں اور ٹانگوں کے Postural and extensor muscle میں پاۓ جاتے ہیں اس قسم کے ریشے Sub maximal endurance type exercise یعنی طویل دورانیے کی ورزش کے دوران کام آتے ہیں   جس میں ایک لمبے ؤعرصے کے دوران عضلات کو بار بار سکڑنا اور پھیلنا ہوتا ہے مثال کے طور پر دوڑیں ،تیراکی وغیرہ وغیرہ۔گویا ایس ٹی فائبر Aerobic types exercise کے لیے موزوں ہے کیونکہ اس قسم کے ریشوں میں  مائی ٹو کونڈریا کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ Citric acid کے ATP producing enzyme اور Fatty acid oxidation جیسے عمل میں حصہ لیتے ہیں اس کے علاوہ اس قسم  کے ریشوں میں Myoblobin,oxygen کے ساتھ ملنے کی...

مسلز پر ورزش کے اثرات

Image
HEALTH AND PHYSICAL EDUCATION IN URDU       مسلز پر ورزش کے اثرات ورزش کے دوران مسلز پر مندرجہ زیل اثرات ہوتے ہیں 1—CIRCULATORY CHANGE ورزش کے دوران مسلز کا دوران خون بڑھ جاتا ہے تا کہ تیزی  سے پھیلتے اور سکڑتے ہوۓ مسلز کو زیادہ سے زیادہ آکیسجن مہیا کی جا سکے . Rest کی صورت میں مسل کی خون کی ضرورت   2ml فی 100 گرام مسل فی منٹ ہوتی ہے جو ورزش کے دوران 50 گنا تک بڑھ جاتی ہے  بہت سے ایسی کیپلیریز کھل جاتی ہیں جو بند ہوتی ہیں 2—OXYGEN CONSUMPTION استعمال کرتا ہے ۔آرام کے وقت مسل یہی آینوالے خون میں 20 فیصد تک DEOXYGENETED ہوتا ہے ۔ورزش کے دوران یہی مقدار 40 تک پہنچ جاتی ہے ۔مسل جو انسانی جسم کا  40 فیصد حصہ بناتے ہیں آرام کے دوران Consumption   o 2  total کا 15 فیصد استعمال کرتے ہیں جبکہ ورزش کے دوران یہ استعمال 70 فیصد تک جا پہنچتا ہے تو ظاہر ہوا ورزش کے دوران مسلز کا O,2 کا استعمال بڑھ جاتا ہے   3—METABOLIC CHANGE عام رازمرہ زندگی میں توانائی گلوکوز اور Fatty acid کی Oxidation سے حاصل ہوتی ہے اور...

عضلاتی چوٹیں Different types of muscle injuries

Image
sabyasirch.blogspot.com  مختلف قسم کی عضلاتی چوٹیں                عضلاتی کھچاؤ                                                                                                                 MUSCLE STRAIN         اسے Distraction یا Strech injury کہتے ہیں۔یہ عضلاتی چوٹوں میں سے سب سے اہم چوٹ ہے-اسے کھلاڑیوں کی زبان میں Muscule pull بھی کہتے ہیں۔شاید ہی کوئی کھلاڑی ہو جسے کبھی نہ کبھی ایسی صورت حال کا سامنا نہ کرنا پڑا ہو۔ (اگر سٹرین عضلات کے بارے میں استعمال ہو تو اسے پرانا سٹرین کہیں گیں۔یعنی Acute starin.) یہ سٹرین یک لخت نہیں ہوتا بلکہ اس کے پیدا ہونے میں عرصہ درکار ہوتا ہے ۔اس کے برعکس Acute strain اس سٹرین کو کہتے ہیں جو یک لخت ہوتا ہے اور...