ڈبل ناک آؤٹ سسٹم Double Knock out system
ڈبل ناک آؤٹ سسٹم
sabyasirch.blogspot.com
System
تعریف
ڈبل ناک آؤٹ سسٹم میں ہرٹیم ٹورنامنٹ میں دئیے گئے پروگرام کے مطابق کھیلتی ہے۔
اور جوٹیم ٹورنامنٹ میں دو میچ ہار جاتی ہے وہ خارج ہو جاتی ہے
ٹورنا منٹ کا فائنل دو ٹیموں کے درمیان ہو گا ۔جس ٹیم نے ٹورنا منٹ میں کوئی بھی میچ نہ ہارا ہو۔
اور دوسری ٹیم وہ ہو گی جس نے ٹورنا منٹ میں صرف ایک میچ ہارا ہو۔ ٹورنامنٹ کا فائنل جیتنے والی ٹیم ٹورنامنٹ کی ونر ٹیم کہلاۓ گی اور ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ کی رنر اپ ٹیم کہلاۓ گی۔
ڈبل ناک آؤٹ سسٹم کے تہت 9 ٹیموں کا والی بال ٹورنامنٹ
ڈبل ناک آؤٹ سسٹم کے ٹورنامنٹ میں تعداد میچ معلوم کرنے کا فارمولا
2*(1-(ٹیموں کی تعداد
اگر ٹیموں کی تعداد 9 ہے تو تعداد میچ
16=2*8=2*(1-9)
پہلے راؤنڈ میں میچز کی تعداد
(n-1)=9-1=8
پہلے راؤنڈ میں جن ٹیموں کو بائی دی جائے گی۔
16-9=7
مطلب پہلے راؤنڈ میں بائیوں کی تعداد 7
1-RED 2-BLUE
3-GREEN 4-YELLOW
5-ORANGE 6-WHITE
7-BROWN 8-PINK
9-PURPLE
پہلے راؤنڈ میں میچز کا پروگرام
دوسرے راؤنڈ میں وہ ٹیمیں کھیلیں گی جو پہلے راؤنڈ میں ہار چکی ہیں
1-GEEN 2-BLUE
3-ORANGE 4-PURPLE
5-PINK 6-WHITE
7-BROWN 8-YELLO
کُل ٹیمیں جو دوسرے راؤنڈ میں حصہ لیں گی وہ
=8
دوسرے راؤنڈ میں میچز کی تعداد
ٹیموں کی تعادا - 1
=8-1=7
دوسرے راؤنڈ میں بائی نہیں دی جاۓ گی۔
دوسرے راؤنڈ میں میچز کا پروگرام
فائنل میچ میں پہلے راؤنڈ اور دوسرے راؤنڈ کی ونر ٹیموں کے درمیان ہو گا
جو ٹیم جیت جاۓ گی وہ ٹورنا منٹ کی ونر کہلاۓ گی۔


Comments
Post a Comment