غدودوں سے خارج ہونے والی رطوبتوں کےانسانی جسم پر اثرات
غدودوں سے خارج ہونے والی رطوبتوں کےانسانی جسم پر اثرات
انسانی جسم میں مندرجہ زیل غدود پاۓ جاتے ہیں
1-Endocrine Glands
Pancreas Pituitary Adernal
Thyorid Parathorid Gonads
1- Pancreas
اس سے خارج ہونے والی رطوبت یا ہارمون دو قسم کے ہوتے ہیں۔
1-Glocagon
2-Insulin
کے اثرات Insulin (A)
glucose=
کا خلیہ میں داخلہ بڑھ جاتا ہے
glucose=
Glycogen سے
کے بننے کے عمل کو تیز کرتا ہے
=چربی کو چربی کے ذخائر میں اکھٹا کرتا ہے
=پروٹین کے عمل کو تیز کرتا ہے
انسولین کی کمی وجہ سے ڈیابٹیز کا مرض لاحق ہو جاتا ہے
جس کی مندرجہ زیل علامات ہیں
۔پیشاب میں گلوکوز کا آنا شروع ہو جاتا ہے
-پیشاب کی مقدار بڑھ جاتی ہے
-پیاس زیاداہ لگتی ہے
-بھوک زیادہ لگتی ہے
-خون میں چربی بڑھ جاتی ہے
-جسم لاغر ہو جاتا ہے
Glucagon (B)
سیل سے A یہ لبلبے کے SECRET
ہوتا ہے
اور اس کے انسانی جسم پر مندرجہ زیل اثرات ہیں
⦁ کی glicogen جگر میں تور پھوڑ کرتا ہے پروٹین کی ۔ catabolism
⦁ بڑھاتا ہے
⦁ چربی کے ذخائر کو چربی سے
Mobilise
کر کے
Free fatty acid
کی مقدار خون میں بڑھاتا ہے
2
PITUITARY GLANDS
اس کے 2 حصے ہوتے ہیں
= interior pituitary
=posterior pituitary
interior pituitary
سے مندرجہ زیل ہارمونز خارج ہوتے ہیں۔
=Growth Harmons (GH)
=Thyroid Situlating harmone(TSH)
=Adrenocorticotropic Harmone(ACTH)
=Follicile Stimulating Harmone(FSH)
=Leutinising Harmone(LH)
=Prolactin Harmone(PH)
نوٹ
یہ ٹاپک ابھی جاری ہے باقی مکمل اگلی پوسٹ میں دیکھیں
Comments
Post a Comment