ُآموزش کی اقسام types of learning
آموزش کی اقسام
آموزش کا عمل صرف پڑھنے ،لکھنے تک محدود نہیں ہے بلکہ تمام قسم کی سرگرمیاں اس میں شامل ہیں آموزش ہماری زندگی کا احاطہ کیے ہوۓ ہیں ۔مختلف طریقوں سے آموزش کا عمل جاری رہتا ہے ۔آموزش کی غرض سے جو طریقے اپناۓ جاتے ہیں وہ حسب زیل ہیں
1-آموزش بزریعہ تقلید
2-موزش بزریعہ بصیرت
3-آموزش بزریعہ سعی
4-آموزش بزریعہ مشروطیت
آموزش کو متاثر کرنے والے عوامل
آموزش مین جہاں سیکھنے والا فرد اہم ہے وہاں سیکھاۓ جانے والا مواد بھی اہمیت رکھتا ہے آموزش کو متاثر کرنے والے عوامل مندرجہ زیل ہیں
یہ عوامل دو طرح کے ہیں۔
1-عمومی عوامل
2- خصوصی عوامل
عمومی عوامل
i. Conti and discontinus method
مسلسل اور غیر مسلسل طریقہ
ii. Whole and past method
کُلی اور جزوی طریقہ
iii. Active and passive method
فعال اور مفصل طریقہ
iv. knowlege of the result
نتائج کا علم
v. knowledge of the learning pattern
آموزش کے خاکے کا علم
vi. Reinforcement
تقویت
vii. Joben Economy
علامتی کفایت
viii. Association&Rhythm
تلازم قافیہ بندی
ix. Zeigarnik effect
زیگارنگ کا اثر
x. S.Q.3.R
ایس کیو تھری آر
xi. Recall
باز یافت
xii. Recitation
قرات
xiii. Method of the loci
لوکی کا طریقہ
xiv. Pag word system
پیگ ورڈ سسٹم
xv. Over learning
زائد آموزش
آموزش کو متاثر کرنے والے خصوصی عوامل
i. intelligent
زہانت
ii. Motivation
تحریک
iii. Expectation
توقعات
iv. Emotion
ہیجان
v. Readiness
آمادگی
vi. Matulation
بالیدگی
vii. Education&Experience
تعلیم اور تجربہ
interest
دل چسپی
viii. inherit
ورثہ
ix.
Attitude
رویہ
عمومی عوامل
مسلسل اور غیر مسلسل طریقہ 1-
اگر کسی سرگرمی کو کرنے یا سیکھنے میں مناسب آرام کیا جاۓ ۔تو استعداد کار بڑھائی جا سکتی ہے
2-کُلی اور جزوی طریقہ
آموزش کے اس عمل میں کسی مواد کو ایک ہی وقت میں کرنا بہتر ہو گا اس لیے آموزش کو موقع و محل کے مطابق کلی یا جزوی طور پر تقسیم کرنے سے بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
3-فعال اور مفصل طریقہ
جب فرد ارادی توجہ اور غورو فکر سے سرگرمی کو سیکھے گا تو یہ فعالی طریقہ ہو گا اور اگر وہ سرگرمی کے دوران سرسری انداز اختیار کرے گا تو یہ مفصل طریقہ ہو گا فعالی طریقہ زیادہ بہتر نتائج دیتا ہے۔
4-نتائج کا علم
کسی فرد یا کھلاڑی کو دوران آموزش اس کی غلطیوں اور کارکردگی سے آگاہ کیا جاے تو اس سے بہتر اور مثبت نتائج مل سکتے ہیں
5-آموزش کے خاکے کا علم
دوران آموزش اگر کھلاڑی کو سیکھنے کے عل کے بارے میں ساری معلومات آموزش کے عمل سے پہلے بتا دی جائیں تو وہ اس سرگرمی کو اچھے طریقے سے اور جلدی سیکھ سکتا ہے۔
6-تقویت
تقویت آموزش کو پختہ کرتی ہے اور آسان بناتی ہے۔تقویت سے کسی بھی موقع پر بہتری پیدا کرتی ہے
7-علامتی کفائت
کسی سرگرمی کی آموزش میں جزوی کامیابی یا مطلوبہ ردعمل پر ٹوکن دے دیے جاتے ہیں ۔جو آموزش میں بہتری پیدا کرتے ہیں
8- تلازم قافیہ بندی
اگر آموزش کی سرگرمی میں رابطہ اور تسلسل موجود ہو تو یہ سرگرمی سیکھنا آسان ہوگا
9- زیگارنگ کا اثر
یہ بات تجربہ سے ثابت ہوئی کہ کسی سرگرمی کی آموزش کے دوران تکمیل نہ ہوا وہ کسی وجہ سے ادھوری رہ جاۓ اور اس کا جو حصہ کسی وجہ سے رہ گیا تھا ۔اس کو دوبارہ سیکھا جاۓ تو وہ جلدی اور اسانی سے سیکھا جا سکتا ہے۔
10-ایس-کیو-تھری-آر
ایس
سے مراد سروے یعنی جائزہ لینا
سرگرمی شروع کرنے سے پہلے مکمل اس کا جایزہ لینا۔
کیو سے مراد
question
یعنی سوال ۔سرگرمی سے پہلے کسی سوال کے متعلق جان لینا بہتر ہوتا ہے۔
تھری آر سے مراد
(read,recite,review)
سب سے پہلے کسی آموزش سرگرمی کو پڑھایا جاتا ہے ۔اس کے بعد اس کو تسلسل سے ترتیب دیاجاۓ اور بعد میں اس کا جائزہ لیا جاۓ کہ سرگرمی کس حد تک سیکھی جا چکی ہے ۔اور کس حد تک اس میں پختگی کی ضرورت ہے
11-بازیافت
اس عمل میں آموزش میں کسی سرگرمی کو سیکھنے کے بعد دہرانے کا عمل ہوتا ہے ۔اس طرح کھلاڑی کو علم ہو جاتا ہے کہ کس قدر اس سرگرمی پر اسے عبور حاصل ہے۔اس طرح آموزش کے عمل کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔
12 - قرات
کسی سرگرمی کو دوران آموزش روانی سے کیا جاۓ اور ساتھ ساتھ اس کے عوامل کو زبان سے پڑھایا جاۓ تو آموزش زیادہ بہتر ہوسکتی ہے۔
13 - لوکی کا طریقہ
لوکی لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی طبی مقام کے ہیں یونانی اور رومی جب لمبی لمبی سرگرمیوں کی آموزش کیا کرتے تھے تو مخلتف مقامات پر چند اشارات رکھ لیا کرتے تھے جس سے ان کے دوران سٹیپ خراب نہیں ہوا کرتے تھے اور وہ اپنے کسی حصے سے بٹھکتے نہیں تھے اس طرح سے سرگرمی ان کو یاد ہو جایا کرتی تھی۔
14 - پیگ ورڈ سسٹم
آموزش ایک ایسا نظام ہے جس میں پہلے سے لکھی گئی سرگرمی کو نئی سیکھنے والی سرگرمی سے منسلک کر لیا جاتا ہے ۔عموماً سیکھنے والا کام مشکل ہوتا ہے پہلے سے کی ہوئی سرگرمی فرد کو آسان لگتی ہے اس طرح ان کو ایک دوسرے سے جوڑ کر کرنے سے سرگرمی کی آموزش بہتر اور آسان ہو جاتی ہے
15- لقمہ دینا
آموزش کے عمل میں سیکھنے والے کو ساتھ ساتھ اس کے بولنے پر لقمہ دیا جاۓ یعنی پہلا سٹیپ مکمل ہونے کے ساتھ اس کو دوسرا سٹیپ بتا دیا جاۓ۔
link
اہم نوٹ
(ٹاپک کا بقایا حصہ ابھی باقی ہے جو اگلی پوسٹ میں بھیجا جاۓ گا)
Comments
Post a Comment