جدید نفسیات Modern psychology concept Health and physical education in urdu

 
http://sabyasirch.blogspot.com


                          جدید نفسیات

یہ نفسیات کا دور ہے جب نفسیات کو نفسیات کے مضمون کے تحت پڑھا جانے لگا۔بنوامیہ اور بنو عباس کی مسلم سلطنتوں کے زوال کے بعدعیسائی اور یہودی مسلم کتب کابڑا زخیرہ اپنے ساتھ یورپ لے گئے۔اور پندرہویں صدی کے آخر میں ایک ایسا  انقلاب ایا جس کے نتیجے میں نفسیات نے بہت ترقی کی۔مغرب میں تہریک احیائے علوم کے بعد طبعیات اور عضویات کی ترقی کے ساتھ ساتھ نفسیات نے بھی ترقی کی۔اور نئی منزلیں طے کی۔



                               ڈسکارٹس



اس کو جدید سائنس اور فلسفے کا بانی کہا جاتا ہے۔یہ پہلا شخص ہےجس نے نفسیات کو نفسیات کی بنیاد پر استوار کیا۔اس نے جاندار اور بے جان چیزوں پر بہث کی۔ یہ گلیلو کے قانون حرکت سے بھت متاثر تھا۔اس نے حیوانوں اور  انسانوں کےمعمولی درجہ کے افعال کو بھی قانون حرکت کےاصول پر بیان کیا۔اس کے مطابق مایدی جسم کے لیےبیرونی قوت کاہونا ضروری ہے جو اس کو حرکت دے۔وہ کہتا ہے کہ جب ماحو لیاتی قوتیں نامیات میں اندورونی تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں۔ان ہی تبدیلیوں کی وجہ سےانسانی یہ حیوانی حرکات رونما ہوتی ہیں۔




                                تھامس ہابز 


 

بقول تھامس ہابز دنیا کی تمام اشیاء متحرک ہیں۔ ہابز کے نزدیک زہنی اعمال انسان کی دماغی قوتوں کی حرکت کی وجہ سےہوتے ہیں ۔اور آپ کے کردار و اعمال و احول کے متغیرات کی وجہ سےظہور پژیرہوتے ہیں۔اس نے یہ بھی کہاکہ جو اس کے زریعےایک اور باحصول علم ہوتا ہے۔وہ ایسوایشن ازم کا بانی تھا۔


                                جان لاک





اس کے نزدیک حواس اور ادراک کے زریعے علم حاصل کیا جاتا  ہے۔اس کے نزدیک انسان کے تجربات اور مشہادات انسانی زندگی کی بنیاد بنتے  ہیں جان لاک نے یہ نظریہ بھی پیش کیاکہ مادہ چھوٹے چھوٹے مالیکیول سے مل کر بنا ہے۔اور یہ مالیکیول ہمیشہ حرکت میں رھتے ہیں اس لیے انسان حرکت میں رھتا ہے۔


                               ڈیوڈ ہیوم




اس کے نزدیک حواس خمسہ کے علاوہ کسی چیز کا وجود نہیں۔اس کے فلسفہ میں انسانی تجربات کہ بھت اھمیت ہاصل ہے۔اٹھاریویں اور انیویں صدی میں نفسیات کہ دیگر سانئسی علوم کے مقابلے میں کھڑا کرنے کے لیے مفکرین نے آپنی کوشش کو تیز کر دیا

                           چارلس ڈرون




یہ وہ شخص ہے جس نے نفسیات میں سائنٹیفک ریسرچ کی بنیاد رکھی اور اپنا مشہور زمانہ ارتقاء پیش کیا۔اس کی تھیوری یہ تھی کہ انسانی شکل ایک ارتقای شکل ہے۔انسان بندر کی ارتوای شکل ہے۔اس لیے انسان اور جانور میں کوی فرق نہیں۔انسان کے تصورات اور بیرونی دنیا سے مطابقت پیدا کرنےصلاحیت انسان کو جانوروں سے ممتاز کرتی ھے۔




HEALTH&PHYSICAL EDU IN URDU

Popular posts from this blog

نفسیات کی تعریفیں Definiation of psychology

League system/Round Robin system لیگ سسٹم یا راؤنڈ رابن سسٹم

ٹورنامنٹ کی اقسام ناک آؤٹ سسٹم TYPES OF KNOCK OUT SYSTEM