نفسیات کی تعریفیں Definiation of psychology

http://sabyasirch.blogspot.com

نفسیات کی تعریف
pschology
دو الفاظ
کا مجموعہ ہے
- psycho
یہ لاطعینی لفظ ہے جس کے معنی روح کے ہیں۔
Logos
یہ بھی لاطینی لفظ ہے جس کے معنی علم کے ہیں۔یعنی نفسیات روح کا علم ہے۔
(1-- Pscychology is a science of Soul).
..................................................................................
یہ نظریہ اڈیالیزم والوں کا ہے لیکن بعد میں اسے
تسلیم نہیں کیا گیا۔کیوں کہ جوں جوں نئی نئی
دریافتیں شامل ہوتیں گئیں اور نئی ضروریات کے
تحت اس کی اہمیت بھی ختم ہوتی گئی۔پھر
نفسیات کو زہن کی سائنس کہا گیا۔
(2--Psychology is the Science of mind )
...................................................................................
یہ پہلی تعریف سے بھتر ہے کیوں کہ اس میں
مادے کا زکر ہے ۔لیکن مسئلہ یہ پیدا ہوتا
ہے ۔کہ ان کی پیمائش کیسے کی جاے اور خاص
کر معروضی یعنی حتمی پیمائش کیسے ممکن
ہو۔اس لیے تعریف کوبھی تبدیل کرنا پڑا لہزا
نفسیات کو شعروری سائنس کہا گیا۔
(3--Psychology is the Science of conciousness )
...................................................................................
نفسیات شعور کی سائنس ہے۔لیکن یہ تعریف
بھی مکمل نہ سمجھی گئی کیوں کہ یہ بھی
صرف شعور کا مطالعہ کرتی ہےاور تحت
الشعور کا مطالعہ نہیں کرتی ہے۔
(4--Psychology is the scientific study of Behaviour )
یہ نفسیات انسانی رویہ کےسانئسی مطالعہ کا نام
ہے۔انسانی رویہ ایک اکائی ہے اس کا مطالعہ
مکمل طور پر کیا جاتا ہے ۔اس لیے یہ تعریف
زیادہ سائنٹیفک ہے۔
یعنی نفسیات انسانی زہن اور نفس کا مطالعہ ہے۔
...................................................................................

Comments
Post a Comment