ایجو کیشن سایکالوجی ،،ایجوکیشن سایکا لوجی کے مقاصد Education psychology ,Aims of education psychology

http://sabyasirch.blogspot.com


 ایجو کیشن سائکالوجی


تعلیمی نفسیات ایک ایسا علم ہے جس کے اصولوں کو استعمال کر کے اساتذہ اپنے تعلیم و تربیت کے عمل کو بہتر  بناتے ہیں۔

تعلیمی نفسیات کے بنیادی مقصد

تعلیم کا بنیادی مقصد یہ ہوتا ہے کی بچوں کی آموزش کو بہتر بنایا جا سکے اور اپنا طریقہ تدریس بھی بہتر کیا جا سکے 

قوانین آموزش درج زیل ہیں۔

1 - بار بار دہرانا

2 - آمادگی

3- کوشش

4- مشاورت

5 -ترغیب

6 -کمک پہچانا

7 -نمونہ سے


طریقہ تدریس-1        

   Teaching methods

تعلیمی نفسیات استاد کے لیے ایسے رہنما اصول مہیا کرتی ہے جن سے استاد تدریس کو کلاس کی اہلیت کے مطابق بناتا ہے۔تعلیمی نفسیات بتاتی ہے کہ جب کوی استاد اپنی کلاس کو پڑھاتا ہے تو اسے اس بات کو پیش نظر رکھنا چاہئے کی اس کلاس کا اوسط درجہ کیا ہے۔اس کلاس کے کتنے لڑکے فطین قسم کے ہیں اور کتنے درمیانے ہیں اور کتنے کم اہلیت کے ہیں۔ 


2-تقویت دینا

نفسیات نے یہ اصول واضع کیا کہ سیکھنے کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے استاد کو چاہیے کہ وہ طلباء کو کمک پہنچائے یعنی تقویت چے تقویت دو طریقوں سے دی جاتی ہے

 1- جزاء سے 

2-اور سزا سے


3-گروپ سایکالوجی

یہ سوشل نفسیات کا حصہ ہے کلاس میں استاد کے سامنے  طالب علموں کا ایک گروہ جن کو استاد نے پڑھانا ہوتا ہے ان میں کوئی تالب علم لائق ہوتا ہے تو نالائق۔چند طالب علم ایسے ہوتے ہیں جو خود تو کوئی شرارت نہیں کرتے لیکن دوسرے طلباء کو شرارت پر اکساتے ہیں۔استاد کو اس بات علم ہونا چایئے کو کون سا طالب ایسا ہے جن کو لیڈر بننے کا شوق ہے۔


 4-قانون آمادگی

law of learning

نفسیات نے آموزش کو بہتر بنانے کے لیے چند قوانین واضع کیے ہیں۔

1-قانون آمادگی

2-غلطی کے بعد دہرانا

trial and eror

3-مانٹیسوری کا قانون

4-تہریک یا ترغیب


1-قانون آمادگی

اگر استاد اپنے شاگردوں کو پڑہانے سے پہلےزہنی طور پر تیار کرے تو وہ اپنی آموزش بہتر بنا سکتا ہےوہ اپنے اصل مقصد پر آنے سے پہلے عام باتیں کرے اس سے تدریس زیادہ موثئر ہوگی۔


2-غلطی کے بعد دوبارہ کوشش کرنا

مشہور زمانہ ماہر ندسیات  تھارن ڈائیگ نے یہ بتا یا کہ کسی کام کو کرو غلطی کروپھرکرو اس طرح بار بار دہرانے سےآخر کار آپ کامیاب ہو جاینں گے۔

3-مانٹیسوری کا قانون

یہ قوانین ایک ماہر نفسیات لیڈی مانٹیسوری نے ایجاد کیا۔اس کا کہنا تھا اگر طلباء کو کھیل کھیل میں تعلیم دی جاۓ تو اس طریقے سے طلباء جو معلومات حاصل کریں گے وہ زیادہ پختہ اور دیر پا ہوں گی۔


4-نشونما اور اکتساب

Development and learning

child psychology یہ بتاتی ہے  کہ پیدائش کے بعد بچوں پر ماحول کیا اثر پڑتا ہے کہ بچوں کو کس عمر میں کیا سیکھایا جاۓ اور کیا پڑھایا جاۓ۔


5- مشورہ اور رہنمائ

Counceling and guiding

طلباء استاد سے کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں مشورہ لے سکتے ہیں۔اسد لیے استاد کا فرض ہے کہ  وہ طلباء کو جماعت کے با ہر وقت دیں۔


6-پیشے کا انتخاب

Professional Guidance

جب طلباء استاد کے ساتھ مل کر بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں تو استاد بآسانی اُن کے ساتھ رُجحانات کا اندازہ کر سکتا ہے ۔ انیہں مشورہ دے سکتا ہے کہ وہ مستقبل میں کونسا پیشہ اختیار کر سکتے ہیں۔

 


Comments

Popular posts from this blog

نفسیات کی تعریفیں Definiation of psychology

League system/Round Robin system لیگ سسٹم یا راؤنڈ رابن سسٹم

ٹورنامنٹ کی اقسام ناک آؤٹ سسٹم TYPES OF KNOCK OUT SYSTEM