PERSONALITY AND SPORTS شخصیت اور سپورٹس نفسیات

http://sabyasirch.blogspot.com



       PERSONALITY&SPORTS


شخصیت اور کھیلیں                   


لفظ پرسینلٹی یونانی زبان کے لفظ

Persona

سے ماخوز ہے یونانی مصنٖف

Cicero

نے اپنی تحریروں میں

Persona

میں مندرجہ زیل معنوں میں استعمال کیا یے


1.                  1     As one appears to others.

2.                  2    Athe part that one plays in life.

3.                  3      An assembled of personal qualities that fits a man for his life.

4.                 4      Distinction&dignity


"ماہر نفسیات ڈاکٹر  عبدالرؤف کے بقول "انسان کے جسمانی و زہنی محاسن و معائب کی مکمل تصویر کا نام شخصیت ہے

اس کے علاوہ ماہرین نے شخصیت کے معنی و مفہوم کو واضح کرنے کے لیے مندرجہ زیل ویوز پیش کیے ہیں

 

   1 - PHILOSOPHICAL VIEW        

 

اس نظریہ کے مطابق

R.S DAVID

شخصیت کو

Completeness

قرار دیتا ہے

انسان کی مکمل نامی کا یہ مثالی نظریہ اس کی شخصیت کو ظاہر کرتا ہے۔

 

2-              SOCIAL VIEW

بعض ماہرین عمرانیات کے مطابق لوگ جس معاشرے میں رہتے ہیں اس کی امیج ہوتے ہیں

FARIS

کے مطابق سخصیت کسی کے کلچر اور اسکی سماجی پزیری کے سوشل اثرات کے پہلو کا نام ہے۔

 

3-       BIO-PHYSICAL VIEW


کسی فرد کے اندر جو خصوصیات پائی جاتی ہے اس کی شخصیت کو ریپریزینٹ کرتی ہے کیونکہ فرد کا خارجی اس کی داخلی یا باطنی خصوصیات ہی کا مظہر ہوتا ہے

 

4 –     PSYCHOLOGICAL VIEW

 

اس نظریہ کے مطابق کسی فرد کی

Development

کے جملہ پہلو توقعات اسکی شخصیت کو پیش کرتے ہیں ان پہلوؤں میں    جسمانی،زہنی،جذباتی،معاشرتی اور اخلاقی ہیں

 

شخصیت کی بناوٹ یا شخصیت کے عناصر

 

                           I.            ID

                       II.            EGO

                  III.            SUPER EGO

 

 

1              ID

اس کو

Pleasure principle

بھی کہتے ہیں یہ مکمل طور پر غیر شعوری ہے اس میں انسان اپنی تمام تر خواہشات کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔اس کا زیادہ تر انحصار لزت کی تسکین پر ہوتا ہے ۔بڑے بھی بعض واوقات اپنی خواہش کو پورا کرنے کے لیے بے قابو ہوجاتے ہیں جب تک مطلوبہ جزبہ کی تسکین نہ ہوتو چین نہیں لیتے۔

 

2                  EGO

یہ آئی ڈی کے بعد کی سٹیج ہے ۔بچپن کے بعد

Ego

کا دور شروع ہوتا ہے یہ دور

Reality principle

کا نمائندہ ہوتا ہے اس دور میں انسان اچھائی اور برائی میں تمیز شروع کر دیتا ہے مختصراً یوں کہا جا سکتا ہے کہ اس سٹیج میں انسان اپنی خواہش کی ہر صورت میں تکمیل چاہتا ہے ۔لیکن اس کے نشیب و فراض سے اگاہی کی بدولت اسے

2ND EGO

کی

Functioning

کو کنٹرول کرتا ہے اور اسے پوشیدہ بھی رکھنا چاہتا ہے۔

 

3               SUPER EGO

Freud

کے مطابق

Super ego.

Ethics & morality

کو

Represent

کرتا ہے ۔بڑوں کی ضد یا خواہش آئی ڈی نہیں بلکہ

Ego

ہوتی ہے اس کے بعد انسان جب زرا سمجھ دار ہوجا تا ہے تو اسے اچھے اور بُرے کی تمیز پیدا ہوجاتی ہے ۔وہ سمجھ دار بن جاتا ہے ۔پھر اسکو لوگ نہیں بلکہ خود اس کا ضمیر روکتا ہے  برائی کا کام وہ چھپ کر بھی نہیں کر سکتا کیونکہ اس کا ضمیر اس کو ملامت کرتا ہے

اسی خصوصیت کو فرائڈ نے

Super ego

کا نام دیا ہے۔

HEALTH&PHYSICAL EDU IN URDU

Comments

Popular posts from this blog

نفسیات کی تعریفیں Definiation of psychology

League system/Round Robin system لیگ سسٹم یا راؤنڈ رابن سسٹم

ٹورنامنٹ کی اقسام ناک آؤٹ سسٹم TYPES OF KNOCK OUT SYSTEM