Posts

قدیم اولمپک کھیلیں ۔قدیم تہریری ریکارڈ ۔اولمپیڈ۔Ancent olympic .Olympaid.old written record

  قدیم اولمپک کھیلیں sabyasirch.blogspot.com Ancient Olympic تعلیم جسمانی کی اہمیت کی پیش نظر اس کی ترقی و ترویج اور علم میں زمانہ کی ترقی  کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا چلا آ رہا ہے۔مختلف تہزیبوں میں علوم و فنون کے ساتھ ساتھ تعلیم جسمانی کی بھی ترقی میں اضافہ ہوتا چلا آیا ہے ۔قدیم یونانی تہزیب نے علم و فن میں ٹھوس ترقی کر لی تھی ، یہاں تک کہ قدیم یونان علم و ادب کا گہوارہ بن گیا۔ان کے ہاں جسم کو بھت زیادہ اہمیت دی جاتی تھی ۔ ان کا عقیدہ تھا کہ متناسب ،خوبصورت اور سڈول جسم رکھنے والے لوگوں سے دیوتا خوش ہوتے ہیں اور  دیوتاوٰں کی خوشنودی کے لیےوہ جسمانی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے۔ وہ ان سرگرمیوں کو جمناسٹک کہتے تھے ۔  سپارٹا اور ایتھنز دو ایسی ریاستیں تھیں جہاں مکمکل تربیت کے لیےادارے قایم تھے  ہر ریاست کے اپنے اصول تھے۔ان ریاستوں کو شہری ریاستیں کہا جاتا تھا۔ان ریاستوں میں مزہبی تہواروں پررقص اور کھیلوں کے مقابلےکرواۓ جاتے تھے یہ لوگ چار مزہبی تہوار مناتے تھے۔ 1-اولمپیا 2-استھمیا 3-نیمیا 4-اپیڈیورس ان چار مزہبی تہواروں میں تین مزہبی تہوار وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو ...

ایجو کیشن سایکالوجی ،،ایجوکیشن سایکا لوجی کے مقاصد Education psychology ,Aims of education psychology

Image
http://sabyasirch.blogspot.com  ایجو کیشن سائکالوجی تعلیمی نفسیات ایک ایسا علم ہے جس کے اصولوں کو استعمال کر کے اساتذہ اپنے تعلیم و تربیت کے عمل کو بہتر  بناتے ہیں۔ تعلیمی نفسیات کے بنیادی مقصد تعلیم کا بنیادی مقصد یہ ہوتا ہے کی بچوں کی آموزش کو بہتر بنایا جا سکے اور اپنا طریقہ تدریس بھی بہتر کیا جا سکے  قوانین آموزش درج زیل ہیں۔ 1 - بار بار دہرانا 2 - آمادگی 3- کوشش 4- مشاورت 5 -ترغیب 6 -کمک پہچانا 7 -نمونہ سے طریقہ تدریس -1            Teaching methods تعلیمی نفسیات استاد کے لیے ایسے رہنما اصول مہیا کرتی ہے جن سے استاد تدریس کو کلاس کی اہلیت کے مطابق بناتا ہے۔تعلیمی نفسیات بتاتی ہے کہ جب کوی استاد اپنی کلاس کو پڑھاتا ہے تو اسے اس بات کو پیش نظر رکھنا چاہئے کی اس کلاس کا اوسط درجہ کیا ہے۔اس کلاس کے کتنے لڑکے فطین قسم کے ہیں اور کتنے درمیانے ہیں اور کتنے کم اہلیت کے ہیں۔  2-تقویت دینا نفسیات نے یہ اصول واضع کیا کہ سیکھنے کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے استاد کو چاہیے کہ وہ طلباء کو کمک پہنچائے یعنی تقویت چے تقویت دو طریقوں سے دی جاتی ہے...

اناٹومی اور فزیالوجی تعارفی حصہ ANATOMY

Image
http://sabyasirch.blogspot.com   اناٹومی اور فزیالوجی کی               تعریف                     اناٹومی جسم کے مختلف حصوں ، جسم میں ان کا مقام اور حصوں کا  باہمی تعلقات کا مطالعہ ہے۔                   فزیالوجی تندرست جسم اور اس کے حصوں کے کاموں اور فائدوں کا مطالعہ۔                 پتھالوجی بیمار جسم اور اس کے بیمار حصوں  اور ان میں بیماری سے پیدا ہونے والی تبدیلیوں کا مطالعہ۔             اناٹمیکل پوزیشن اناٹومی کے بیان کے لیے جسم کو سیدھا سامنے کھڑا ہوئے اور بازوؤں کو پہلوں کے  ساتھ لگائے اور نیچے کو لٹکائے ہوئے اور ہاتھوں کی ہتھیلیوں کو سامنے کی طرف  کئے ہوے سمجھا جاتا ہے                        آرگن جسم کے بہت کے حصے ہیں اور ہر ایک حصے کا اپنا کام اور جسم کے اندر ایک خاص مقام ہوتا ہے یہ حصہ آرگن کہل...

نفسیات کی شاخیں (Branches of psychology

Image
http://sabyasirch.blogspot.com                   نفسیات کی شاخیں http://sabyasirch.blogspot.com جب کوئی مضمون بہت زیادہ ترقی کرجاتا ہے۔تو اس پر عبور حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔پھر آسانی کے لئے اس مضمون کو  چند حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔جیسے میڈیکل میں آنکھ ،کان،گلا،ہڈی اور سرجری وغیرہ کے لیےشعبہ جات بنا دئیے  جاتے ہیں ۔اسی طرح نفسیات کو بھی مختلف شاخوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ 1---فلو سوفیکل سائیکالوجی یہ بزات خود نفسیات کی حیثیت رکھتی ہےلیکن اب اس کی شاخ ہے۔اس میں مدرجہ زیل نوعیت کا مطالعہ ہوتا ہے مثلا ہم کیسے  دیکھتے ہیں کیسے سنتے ہیں وغیرہ 2---عمومی نفسیات یہ نفسیات کی بنیاد ہے۔یہ انسان کے جزبات و احساسات پر بحث کرتی ہے۔اس میں اس بات پر بحث کی جاتی ہے کہ انسان کام  کیسے کرتا ہے اور کام کو کیسے سیکھتا ہے۔ 3--فزیالو جیکل سائیکالوجی اس میں انسان کے نظام عصبی پر بحث کی جاتی ہے  اعصاب میں دو طرح کے سسٹم ہیں۔ 1-سنٹرل نروس سسٹم 2-آٹومیٹک نروس سسٹ 4---تقابلی نفسیات                ...

نفسیات کی تعریفیں Definiation of psychology

Image
  http://sabyasirch.blogspot.com                        نفسیات کی تعریف sabyasirch.blogspot.com               pschology                       دو الفاظ  کا مجموعہ ہے   - psycho یہ لاطعینی لفظ ہے جس کے معنی روح کے ہیں۔ Logos  یہ بھی لاطینی لفظ ہے جس کے معنی علم کے ہیں۔ یعنی نفسیات روح کا علم ہے۔       (1-- Pscychology is a science  of  Soul).  .................................................................................. یہ نظریہ اڈیالیزم والوں کا ہے لیکن بعد میں اسے    تسلیم نہیں کیا گیا۔کیوں کہ جوں جوں نئی نئی    دریافتیں شامل ہوتیں گئیں اور نئی ضروریات کے    تحت اس کی اہمیت بھی ختم ہوتی گئی۔پھر    نفسیات کو زہن کی سائنس کہا گیا۔       (2--Psychology is the Science of mind ) .....................................................

جدید نفسیات Modern psychology concept Health and physical education in urdu

Image
  http://sabyasirch.blogspot.com                           جدید نفسیات sabyasirch.blogspot.com یہ نفسیات کا دور ہے جب نفسیات کو نفسیات کے مضمون کے تحت پڑھا جانے لگا۔بنوامیہ اور بنو عباس کی مسلم سلطنتوں کے زوال کے بعدعیسائی اور یہودی مسلم کتب کابڑا زخیرہ اپنے ساتھ یورپ لے گئے۔اور پندرہویں صدی کے آخر میں ایک ایسا  انقلاب ایا جس کے نتیجے میں نفسیات نے بہت ترقی کی۔مغرب میں تہریک احیائے علوم کے بعد طبعیات اور عضویات کی ترقی کے ساتھ ساتھ نفسیات نے بھی ترقی کی۔اور نئی منزلیں طے کی۔                                ڈسکارٹس اس کو جدید سائنس اور فلسفے کا بانی کہا جاتا ہے۔یہ پہلا شخص ہےجس نے نفسیات کو نفسیات کی بنیاد پر استوار کیا۔اس نے جاندار اور بے جان چیزوں پر بہث کی۔ یہ گلیلو کے قانون حرکت سے بھت متاثر تھا۔اس نے حیوانوں اور  انسانوں کےمعمولی درجہ کے افعال کو بھی قانون حرکت کےاصول پر بیان کیا۔اس کے مطابق مایدی جسم کے لیےبیرونی قوت ک...

Book name .Sports Psychology.in Urdu (نفسیات کا تاریخی پس منظر)

Image
  http://sabyasirch.blogspot.com                            نفسیات کا تاریخی پس منظر sabyasirch.blogspot.com نفسیات کو اج سے تقریباۤ سو سال فلسفے کے طور پر ہی پڑھایا جاتا  تھا۔نفسیات کی کچھ تعلیم کو فلسفہ سے الگ کر دیا گیا۔نفسیات کی تاریخ کے ہوالہ سے یہ بات واضح کی جاتی ہے کہ کسی بھی سانئسی علم کی  طرح نفسیات کی تاریخ بھی طویل و قدیم ہے۔ نفسیت تاریخ کو ہم کئی ادوار میں تقسیم کر سکتے ہیں جو کہ دوج زیل ہیں 1   قبل مسیح کا یونانی دور 2   اندھیر دور 3  قرون وسطی کا دور                     1      قبل مسیح/یونانی دو      نفسیات کی قدیم تہزیب چونکہ یونان سے ملتی ہے اس لیے اسے یونانی تہزیب کہا جاتا ہے۔نفسیات کی بنیاد ہی یونان سے پڑی ہے۔نفسیات کی ابتدا 1200ء قبل مسیح میں یونان سے ہوئی یہ دور یونان مفکرین سے لے کر قرون وسطی کے دور تک محدود ہے ۔اس دور مییں نفسیات کا مطالعہ بطور علم رواج رہا وہ نفسیات کی تعریف ...