http://sabyasirch.blogspot.com نفسیات کی شاخیں http://sabyasirch.blogspot.com جب کوئی مضمون بہت زیادہ ترقی کرجاتا ہے۔تو اس پر عبور حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔پھر آسانی کے لئے اس مضمون کو چند حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔جیسے میڈیکل میں آنکھ ،کان،گلا،ہڈی اور سرجری وغیرہ کے لیےشعبہ جات بنا دئیے جاتے ہیں ۔اسی طرح نفسیات کو بھی مختلف شاخوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ 1---فلو سوفیکل سائیکالوجی یہ بزات خود نفسیات کی حیثیت رکھتی ہےلیکن اب اس کی شاخ ہے۔اس میں مدرجہ زیل نوعیت کا مطالعہ ہوتا ہے مثلا ہم کیسے دیکھتے ہیں کیسے سنتے ہیں وغیرہ 2---عمومی نفسیات یہ نفسیات کی بنیاد ہے۔یہ انسان کے جزبات و احساسات پر بحث کرتی ہے۔اس میں اس بات پر بحث کی جاتی ہے کہ انسان کام کیسے کرتا ہے اور کام کو کیسے سیکھتا ہے۔ 3--فزیالو جیکل سائیکالوجی اس میں انسان کے نظام عصبی پر بحث کی جاتی ہے اعصاب میں دو طرح کے سسٹم ہیں۔ 1-سنٹرل نروس سسٹم 2-آٹومیٹک نروس سسٹ 4---تقابلی نفسیات ...
Comments
Post a Comment