مسلز پر ورزش کے اثرات

HEALTH AND PHYSICAL EDUCATION IN URDU


      مسلز پر ورزش کے اثرات


ورزش کے دوران مسلز پر مندرجہ زیل اثرات ہوتے ہیں


1—CIRCULATORY CHANGE

ورزش کے دوران مسلز کا دوران خون بڑھ جاتا ہے تا کہ تیزی

 سے پھیلتے اور سکڑتے ہوۓ مسلز کو زیادہ سے زیادہ آکیسجن مہیا کی جا سکے.

Rest

کی صورت میں مسل کی خون کی ضرورت  

2ml

فی 100 گرام مسل فی منٹ ہوتی ہے جو ورزش کے دوران 50 گنا تک بڑھ جاتی ہے 

بہت سے ایسی کیپلیریز کھل جاتی ہیں جو بند ہوتی ہیں


2—OXYGEN CONSUMPTION

استعمال کرتا ہے ۔آرام کے وقت مسل یہی آینوالے خون میں 20 فیصد تک

DEOXYGENETED

ہوتا ہے ۔ورزش کے دوران یہی مقدار 40 تک پہنچ جاتی ہے ۔مسل جو انسانی جسم کا

 40 فیصد حصہ بناتے ہیں آرام کے دوران

Consumption  o2 total

کا

15 فیصد استعمال کرتے ہیں جبکہ ورزش کے دوران یہ استعمال 70 فیصد تک جا پہنچتا ہے تو ظاہر ہوا ورزش کے دوران مسلز کا

O,2

کا استعمال بڑھ جاتا ہے

 

3—METABOLIC CHANGE

عام رازمرہ زندگی میں توانائی گلوکوز اور

Fatty acid

کی

Oxidation

سے حاصل ہوتی ہے اور اگر کسی قسم کی مسلز اور جگر میں موجود

Glycogen

کو توڑ کر گلوکوز پیدا کیا جاتا ہے جو کہ پھر استعمال ہوتا ہے

ورزش کے دوران سب سے پہلے مسلز میں

Glycogen

کو گلوکوز میں تبدیل کر کے انرجی حاصل کی جاتی ہے اور پھر

Fatty acid

سے ورزش کے اختتام پر مسلز اور جگر کی

Glycogen

دوبارہ بحال ہوجاتی ہے

 

4—EFFECT OF HARMONES

ورزش کے دوران جسم میں

 Nor adrenaline

کی مقدار بڑھ جاتی ہے جو انسولین کم کر کے دوسرے ہارمون جن میں

Glycogen

اور

Growth harmone

شامل ہیں بڑھا دیتی ہے  اور پھر یہ ہارمون پھر زیادہ مقدار میں

Glycogenolysis

یعنی مسلز سے

Glycogen

کو

Glucose

میں تبدیل کر دیتے ہیں ۔ورزش کے دوران مسلز کی انسولین کے لیے

Sensitivity

بڑھ جاتی ہے جس کے نتیجے کے طور پر مسلز زیادہ مقدار میں گلوکوز استعمال کرنے کے قابل ہوجاتے ہیں

 

5—HYPERTROPHY

اگر کسی مسل کی باقاعدہ سے ورزش کی جاۓ تو اس کا سائز بڑھ جاتا ہے اسے

Hypertrophy

کہتے ہیں جیسا کہ باڈی بلڈرز میں دیکھنے میں آتا ہے اس میں مسل فائبر

 موٹے،مضبوط اور ان کے سکڑنے کی قوت بڑھ جاتی ہے

 

6—FATIGUE

پہلے یہ سمجھا تھا کہ ورزش کی وجہ سے مسلز کا

Fatigue

ایک خاص مادے جسے لیکٹیک ایسڈ کہتے ہیں لیکن حقائق یہ ہیں کہ یہ

میں FATIGUE

مندرجہ زیل وجوہات اور بھی ہیں 

 
  خون میں گلو کوز کی کمی

-    بڑھتا ہوا درجہ حرارت

-    پانی کی کمی

-    نمکیات کی مقدار میں عدم تعاوزن

-    کھیل میں عدم دلچسپی

 

http://sabyasirch.blogspot.com


 


Comments

Popular posts from this blog

نفسیات کی تعریفیں Definiation of psychology

League system/Round Robin system لیگ سسٹم یا راؤنڈ رابن سسٹم

ٹورنامنٹ کی اقسام ناک آؤٹ سسٹم TYPES OF KNOCK OUT SYSTEM