TYPES OF MUSCLE FIBER مسلز فائبر کی اقسام

 

sabyasirch.blogsot.com

TYPES OF MUSCLE FIBER

 

انسانی جسم میں دو قسم کے عضلاتی ریشے پاۓ جاتے ہیں

 

1-           Slow Twitching Fiber (ST)

2-           Fast Twitching Fiber (FT)

 

LOW TWITCHING FIBER


اس قسم کے ریشے

Postural and extensor

مسلز میں پاۓ جاتے ہیں یہ دھڑ بازؤں اور ٹانگوں کے

Postural and extensor muscle

میں پاۓ جاتے ہیں اس قسم کے ریشے

Sub maximal endurance type exercise

یعنی طویل دورانیے کی ورزش کے دوران کام آتے ہیں

 جس میں ایک لمبے ؤعرصے کے دوران عضلات کو بار بار سکڑنا اور پھیلنا ہوتا ہے مثال کے طور پر دوڑیں ،تیراکی وغیرہ وغیرہ۔گویا ایس ٹی فائبر

Aerobic types exercise

کے لیے موزوں ہے کیونکہ اس قسم کے ریشوں میں

 مائی ٹو کونڈریا کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ

Citric acid

کے

ATP producing enzyme

اور

Fatty acid oxidation

جیسے عمل میں حصہ لیتے ہیں اس کے علاوہ اس قسم

 کے ریشوں میں

Myoblobin,oxygen

کے ساتھ ملنے کی بہت صلاحیت رکھتی ہے ایس ٹی

 فائبر کے لیے طویل دورانیے کی ورزش کے لیے عضلاتی ریشوں یا مسلز فائبر میں چربی یعنی فیٹس کے اضافی ذخائر ہوتے ہیں جو کہ طویل دورانیے کی ورزش میں کام آتے ہیں ایس ٹی فائبر کے ارد گرد خون کی نالیوں کے نیٹ ورک یعنی جال زیادہ

Develop

ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان ریشوں کو طویل

 دورانیے کی ورزش کی دوران آکیسجن ،گلوکوز،اور

Fatty acid

کی مقدار بروقت پہنچتی ہے

ایک عام آدمی میں اس قسم کے ریشوں کی مقدار 13

 سے 60 فیصد ہوتی ہے ۔اس قسم کے ریشے مندرجہ

 زیل عضلات میں یا مسلز میں وافر مقدار میں پاۓ جاتے ہیں

   I.         1- Soleus

پنڈلی عضلاء

II.           2- Semitendinosis

مسلز کا حصہ

III.          3- Vastus lateralis

ران کا اگلہ حصہ

IV.         4-   Rectus femoris

V.           5-  Rectus abdominus

پیٹ کا عضلاء

لمبی دوڑ والے کھلاڑیوں میں ایس ٹی فائبر کی مقدار 75 فیصد

 تک پائی گئی ہے اور تیراکوں کے کندھوں اور سائکلسٹ میں

 60 تا 70 فیصد تک ہوتی ہے جبکہ ایک عام آدمی میں ان کی

 مقدار 35 سے 40 فیصد تک ہوتی ہے۔

 

FAST TWITCHING FIBER

 

اس قسم کے فائبر

Flexor muscle

 میں پاۓ جاتے ہیں اس قسم کے ریشے کم وقت میں زیادہ شدت  یعنی

High intensity

کے ساتھ کی جانے والی ورزشوں میں کام آتے ہیں مثال کے

 طور پر

Weight lifting,sprints,high jump,pole

 vault,hocky,basket ball

میں تیزی سے کی جانے والی حرکات۔

ایف ٹی فائبر میں

ATP

کی بہتات ہوتی ہے جو کسی بھی ریشے کو فوری طور پر

 طاقت پہنچانے کا اہم زریعہ ہے ۔اسی وجہ سے اس قسم کے

 ریشے کم وقت میں زیادہ سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت

 رکھتے ہیں جبکہ

Aerobic system

کی

ATP

اس قسم کی ورزش کی پوری نہیں پرتی۔

ان ریشوں میں خاص قسم کے ---

Enzymes

رطوبت جیسے

Glocogen,phosphorylase

کی بہتات ہوتی ہے جو کہ

Glycogen

 کو

Glucose

میں تبدیل کرتے ہیں اور پھر گلو کوز کو

لیکٹیک ایسڈ میں تبدیل کر کے فوری طور پر آکیسجن کی عدم

 موجودگی میں ریشے کو

ATP

مہیا کرتے ہیں

اس قسم کے ریشوں کیہ مقدار 40 فیصد سے 87 فیصد ہو

 سکتی ہے اور یہ ریشے مندرجہ زیل مسلز میں پاۓ جاتے ہیں

                           I.            Deltoid

                       II.            Biceps brachi

                  III.            Lattismus dorsi

 

دنیا کے مشہور سپرنٹرز میں اس قسم کے ریشوں یعنی

ایف۔ٹی فائبرز کی مقدار 74 فیصد تک پائی جاتئی ہے

ایف۔ٹی فائبر اور ایس۔ٹی فائبر  کی ساخت اور افعال سے کسی بھی کھیل میں کارکردگی پر نمایاں اثر ڈالتے ہیں ٹریننگ کی وجہ سے ان ریشوں کا سائز تو بڑھ سکتا ہے لیکن ان کی تعداد پر کوئی اثر نہیں ہوتا ۔

 

HEALTH AND PHYSICAL EDUCATION  IN URDU


Comments

Popular posts from this blog

نفسیات کی تعریفیں Definiation of psychology

League system/Round Robin system لیگ سسٹم یا راؤنڈ رابن سسٹم

ٹورنامنٹ کی اقسام ناک آؤٹ سسٹم TYPES OF KNOCK OUT SYSTEM