TYPES OF MUSCLE FIBER مسلز فائبر کی اقسام
sabyasirch.blogsot.com TYPES OF MUSCLE FIBER انسانی جسم میں دو قسم کے عضلاتی ریشے پاۓ جاتے ہیں 1- Slow Twitching Fiber (ST) 2- Fast Twitching Fiber (FT) LOW TWITCHING FIBER اس قسم کے ریشے Postural and extensor مسلز میں پاۓ جاتے ہیں یہ دھڑ بازؤں اور ٹانگوں کے Postural and extensor muscle میں پاۓ جاتے ہیں اس قسم کے ریشے Sub maximal endurance type exercise یعنی طویل دورانیے کی ورزش کے دوران کام آتے ہیں جس میں ایک لمبے ؤعرصے کے دوران عضلات کو بار بار سکڑنا اور پھیلنا ہوتا ہے مثال کے طور پر دوڑیں ،تیراکی وغیرہ وغیرہ۔گویا ایس ٹی فائبر Aerobic types exercise کے لیے موزوں ہے کیونکہ اس قسم کے ریشوں میں مائی ٹو کونڈریا کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ Citric acid کے ATP producing enzyme اور Fatty acid oxidation جیسے عمل میں حصہ لیتے ہیں اس کے علاوہ اس قسم کے ریشوں میں Myoblobin,oxygen کے ساتھ ملنے کی...