BASKET BALL
باسکٹ بال
باسکٹ بال کے متعلق اہم سوالات اور ان کے جوابات
تو چلتے ہیں اپنے سوالات کی طرف۔
1-باسکٹ بال کو پہلی بار اولمپک میں کب شامل کیا گیا
|
ء1940 |
1930 |
1942 |
1946 |
2-باسکٹ بال کے قوانین کب مرتب گئے
|
1930 |
ء1936 |
1952 |
1948 |
3-کس ملک نے اولمپک میں باسکٹ بال کے سب سے زیادہ تمغے
جیتے۔
|
PAK |
INDIA |
UK |
USA |
4-باسکٹ بال کو جدید انداز میں کس نے پیش کیا۔
|
Dr james naismith |
Dr woleer |
Mr bucher |
None |
5-انٹر نیشنل باسکٹ (ایف آئی بی اے)بال فیڈریشن کب وجود میں آئی
|
1908 |
1908 |
1904 |
ء 1932 |
6-انڈیا کی ٹیم نےباسکٹ بال کے لیے پہلی بار کب دورہ کیا
پاکستان کا۔
|
1908 |
1904 |
ء1954 |
1950 |
7-باسکٹ بال میں زائد وقت میں کتنے ٹائم آوٹ دئیے
جائیں گیں
|
2 |
1 |
3 |
0 |
8-پاکستان ایم چور باسکٹ بال فیڈریشن کب بنی
|
1945 |
1966 |
ء1952 |
1988 |
9-پاکستان کے پہلے انٹر نیشنل میچ میں مقابلے ٹیم کون سی تھی
|
ازبکستان |
ہانگ کانگ |
چین |
انڈیا |
10-پہلی ایشین یوتھ چیمپین شپ کب اورکہاں منعقد ہوئی۔
|
امریکہ
1890 |
دوھا۔1988 |
پاکستان 1880 |
ایران 1980 |
11-باسکٹ بال میں مردوں کی ٹیم میں کھلاڑی کتنے ہوتے ہیں
|
ّّ5 |
9 |
8 |
4 |
12-باسکٹ بال میں عورتوں کی ٹیم میں کھلاڑی کتنے ہوتے ہیں
|
9 |
6 |
7 |
3 |
13-برصغیر میں سب سے پہلے باسکٹ بال کہاں کھیلی گئی
|
برازیل 1800 |
کراچی 1900 |
دہلی 1950 |
کابل 1750 |
14-باسکٹ بال میں کتنے فاؤل کرنے کے بعد کھلاڑی کو نااہل
قرار دے دیا جاتا ہے
|
ّّّ5 |
10 |
6 |
3 |
15-باسکٹ بال کورٹ کس شکل کا ہوتا ہے
|
مربعی |
تکون |
دائروی |
مستطیل |
16-باسکٹ بال کورٹ جو اِن دوڑ ہوتے ہیں اٰن میں چھت کی
اونچائی کتنی ہوتی ہے۔
|
پانچ میٹر |
چھ میٹر |
سات میٹر |
دو میٹر |
17-باسکٹ بال کورٹ کے درمیان کتنے میٹر کا مرکزی دائرہ ہوتا
ہے
|
1.90 |
1.80 |
1.60 |
1.10 |
18-فرش سے بیک بورڈ رنگ کی اونچائی کتنے فٹ ہوتی ہے،
|
تین فٹ کا |
پانچ فٹ کا |
چھہ فٹ کا |
دس فٹ |
19-باسکٹ کا بال وزن کتنے گرام ہوتا ہے
|
460تا 660 |
459 تا 559 |
760تا887 |
567تا650 |
20- باسکٹ بال کا
محیط کتنے سم ہوتا ہے
|
50………58 |
74………78 |
60………..66 |
70……….66 |
21-باسکٹ بال کے میچ کا درمیانی وقفہ کتنے منٹ کا ہوتا ہے
|
دس منٹ کا |
نو منٹ کا |
آٹھ منٹ کا |
سات منٹ کا |
22-اگر سکو ر برابر ہو جائیں تو کتنے منٹ کا ٹائم دیا جاے
گا
|
پانچ منٹ کا |
تین منٹ کا |
دومنٹ کا |
ایک منٹ کا |
23-تھرو اِن کتنے
سیکنڈ کی دی جاتی ہے
|
چار سیکنڈ
کی |
تین سیکنڈ
کی |
پانچ سیکنڈ کی |
دو سیکنڈ کی |
24-باسکٹ بال کے کھیل کا آغاز کدھر سے ہوتا ہے
|
برازیل سے |
انڈیا سے |
امریکہ سے |
برطانیہ سے |
25-پہلے اسلامک گیمز ازمیر(ترکی) کب منعقد کیے گئے
|
1972 |
ء1980 |
1980 |
1976 |
26- اِن میں سے ایک مشہور کھلاڑی باسکٹ بال کا ہے
|
Lionel Messi |
Ronaldo |
Radamel |
Michael Jordan |
کے بارے میں کیا چیز مشہور ہےMichael Jordan- 27
|
Retired richest
person |
Poor Person |
Lower class |
None |
بھی باسکٹ بال کے مشہور
کھلاڑی ہیں کہاں سے تعلق رکھتےہیںLarry Bird 28-
|
ساؤتھ
افریکہ سے |
چین سے |
جاپان سے |
امریکہ سے |
29
- باسکٹ بال کے کورٹ کا ڈایا گرام
![]() |
| sabyasirch.blogspot.com |
30-باسکٹ بال میچ میں ٹوٹل
کتنے ہاف ہوتے ہیں
|
1 |
2 |
3 |
4 |
31-باسکٹ بال کس ملک کا قومی کھیل ہے
|
کینیا |
وینزویلا |
سوڈان |
چین |
32-باسکٹ بال گیم کیسے سٹارت کریں گیں
|
سنٹر پاس سے |
تھروان سے |
سنٹر تھرو
سے |
جمپ بال سے |
33-باسکٹ بال کو اولمپک میں کب شامل کیا گیا
|
1904 |
1932 |
1936ء |
1900 |
خواتین باسکٹ بال کو اولمپک میں کب شامل کیا گیا-34
|
1918 |
1982 |
1970 |
1976ء |
35-باسکٹ بال کا گیم سب سے زیادہ بار اولمپک میں جیتنے والا
ملک کون سا ہے
|
امریکہ |
یونان |
جاپان |
روس |
