ہڈیاں Bones

HEALTH&PHYSICAL EDU IN URDU
sabyasirch.blogspot.com

ہڈی
Bone
یہ ایک الہاقی بافت ہے۔یہ سب سے مضبوط اور سخت بافت ہے۔اس میں 50 فیصد پانی اور 50 فیصد باقی اجزاء ہیں ۔باقی اجزاء میں زیادہ یعنی 67 فیصد کیلشم اور فاسفورس ہوتے ہیں۔اور 33 فیصد حیوانی مادہ ہوتا ہے۔
خالی آنکھ سے دیکھا جاۓ تو ہڈی کی دو اقسام ہیں ۔
1-اسفنجی بافت
Spongy Bone
2-سخت استخوانی بافت
Compact Bone
ہڈیوں کی درجہ بندی
1-بناوٹ کے لحاز سے
2-ساخت کے لحاز سے
3--علاقائ درجہ بندی
4-شکل و صورت کے لحاز سے درجی بندی
(کھوپڑی)
Skull
سر ایک بوکس کی مانند ہوتا ہے۔ سر کا نچلا حصہ اس کا بکسن کہلاتا ہے۔
اس میں مندرجہ زیل آٹھ ہڈیاں ہوتی ہیں۔
1-گدی کی ہڈی
Occipapitac Bone
2-چندیا کی ہڈی
Partietal Bone
3-پیشانی کی ہڈی
Frontal Bone
4-کنپٹی کی ہڈی
Temporal Bone
5-چمکادڑ کی شکل کی ہڈی
Sphenoid Bone
6-ناک کی ہڈی
Ethmoid Bone
(چہرے کی ہڈی)
سواۓ نچلے جبڑے کی ہڈی کے تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے درازوں کے زریعے جڑی ہوئی ہوتی ہیں
اس میں 14 ہڈیاں ہوتی ہیں۔
.Mixalla (2)
.Zygomatic (2)
.Mandible (1)
.Nasal (2)
.Plantine (2)
.Inferior Nasal concha (2)
.Lacrimal (2)
.Vomer (1)
(پسلیاں)
The Ribs
دونوں اطراف 12-12 کل پسلیاں ہوتی ہیں ۔پیچھے کی طرف ہر پسلی ایک پسلی ریڑھ کی ہڈی کی طرف ایک ایک پیٹھ کے مہرے کے جسم اور
transverce Process
سے جڑی ہوئی ہوتی ہیں۔ہر طرف 12 پسلیوں میں اوپر کی سات پسلیوں کریوں کے زریعے سینے کی ہڈی سے ملتی ہیں یہ ساتوں پسلیاں
True ribs
کہلاتی ہیں۔اور باقی 5 پسلیاں جھوٹی پسلیاں کہلاتی ہیں۔
(ہاتھ)
Hand
اس میں تین حصے ہوتے ہیں
1-کلائی 2-ہتھیلی 3-انگلیاں
1-کلائی
اس کی آٹھ ہڈیاں چار چار کی سو قطاریں ہوتی ہیں۔دوسری قطار کی ہڈیاں ہتھیلی کی پانچ ہڈیوں
Metta Carpals
کے ساتھ ملی ہوتی ہیں۔
2-ہتھیلی
اس میں پانچ ہڈیاں ہوتی ہیں جو کہ ہاتھ کی پشت سے محسوس کی جا سکتی ہیں ۔انیہں
Mettacarpals
کہتے ہیں۔
3-انگلیاں
اس میں چھوٹی چھوٹی چودہ
Phalanges
ہوتی ہیں۔
(ٹانگیں)
ایک ٹانگ کو چار حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
1- کولھے کا حلقہ
2-ران
3-پنڈلی
4-پاؤں
اہم نوٹ ( لٹکنے والے پنجرمیں کل ہڈیوں کی تعداد 126
بنتی ہے۔ایک بازوں میں 32 ہڈیاں ہوتی ہیں ۔شانہ میں ایک ،ہنسلی میں ایک،کلائی میں آٹھ،ہتھیلی میں پانچ،انگلیوں میں چودہ،بازؤں میں کل ہڈیاں 64،ٹانگ کی کل ہڈیاں 31،کولھے کی ایک،فیمر ایک،پنڈلی کی دو،ٹخنہ کی دو،تلوے کی پانچ،انگلیوں کی
(چودہ،اور دونوں ٹانگوؤں کی ہڈیاں 62 ہوتی ہیں
link
Sir english matched use krye paper main tu Q english aye ga.
ReplyDelete
ReplyDeleteSir english mathed use krye paper main tu Q english aye ga.
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteاُردو زبان سے آپکا کنسپٹ بہہتر کلیئر ہو جاتا ہےکنسپٹ کلئیر ہو تو بندہ آنسر تک پہنچ جاتا ہے لازمی
ReplyDelete