مارکنگ سسٹم اور اس کے اصول Marking System and its Principles
HEALTH AND PHYSICAL EDUCATION IN URDU HEALTH AND PHYSICAL EDUCATION IN URDU link http://sabyasirch.blogspot.com مارکنگ سسٹم اور اس کے اصول Marking System and its Principles ہمیں جب بھی کوئی مئیرمنٹ کرنی ہوتی ہے تو کوئی نہ کوئی طریقہ اپناتے ہیں ہمارا تعلق چونکہ فزیکل یجوکیشن سے ہے ۔اس لیے جو طریقہ مارکنگ کے لیے عام تعلیم میں استعمال ہوتے ہیں وہی طریقے فزیکل ایجو کیشن میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ اگر آپ کوئی مقابلہ منعقد کرواتے ہیں اور آپ کے پاس کوئی Qualified شخص نہیں ہے اور نہ ہی مارکنگ کا طریقہ واضح ہے تو آپ کے نتائج صیح نہیں ہیں اس لیے ہر مقابلہ کے لیے بہترین مارکنگ سسٹم ہونا چاہیے۔ م ارکنگ کو بہترین بنانے کے لیے مندرجہ زیل اصول اپنانے چاہئیں۔ مارکنگ ادارہ کے رائج سسٹم کے مطابق ہو Marking system should be confirmed with that of school Administration چونکہ ہمارا تعلق سکول کے ساتھ ہوتا ہے تو فزیکل ایجوکیشن میں جو سسٹؐ اپنائیں وہ کالج یا سکول کے رائج سسٹم کے مطابق ہو ۔اگر کال یا سکول کا انتظامیہ...