Posts

TYPES OF MUSCLE FIBER مسلز فائبر کی اقسام

Image
  sabyasirch.blogsot.com TYPES OF MUSCLE FIBER   انسانی جسم میں دو قسم کے عضلاتی ریشے پاۓ جاتے ہیں   1-             Slow Twitching Fiber (ST) 2-             Fast Twitching Fiber (FT)   LOW TWITCHING FIBER اس قسم کے ریشے Postural and extensor مسلز میں پاۓ جاتے ہیں یہ دھڑ بازؤں اور ٹانگوں کے Postural and extensor muscle میں پاۓ جاتے ہیں اس قسم کے ریشے Sub maximal endurance type exercise یعنی طویل دورانیے کی ورزش کے دوران کام آتے ہیں   جس میں ایک لمبے ؤعرصے کے دوران عضلات کو بار بار سکڑنا اور پھیلنا ہوتا ہے مثال کے طور پر دوڑیں ،تیراکی وغیرہ وغیرہ۔گویا ایس ٹی فائبر Aerobic types exercise کے لیے موزوں ہے کیونکہ اس قسم کے ریشوں میں  مائی ٹو کونڈریا کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ Citric acid کے ATP producing enzyme اور Fatty acid oxidation جیسے عمل میں حصہ لیتے ہیں اس کے علاوہ اس قسم  کے ریشوں میں Myoblobin,oxygen کے ساتھ ملنے کی...

مسلز پر ورزش کے اثرات

Image
HEALTH AND PHYSICAL EDUCATION IN URDU       مسلز پر ورزش کے اثرات ورزش کے دوران مسلز پر مندرجہ زیل اثرات ہوتے ہیں 1—CIRCULATORY CHANGE ورزش کے دوران مسلز کا دوران خون بڑھ جاتا ہے تا کہ تیزی  سے پھیلتے اور سکڑتے ہوۓ مسلز کو زیادہ سے زیادہ آکیسجن مہیا کی جا سکے . Rest کی صورت میں مسل کی خون کی ضرورت   2ml فی 100 گرام مسل فی منٹ ہوتی ہے جو ورزش کے دوران 50 گنا تک بڑھ جاتی ہے  بہت سے ایسی کیپلیریز کھل جاتی ہیں جو بند ہوتی ہیں 2—OXYGEN CONSUMPTION استعمال کرتا ہے ۔آرام کے وقت مسل یہی آینوالے خون میں 20 فیصد تک DEOXYGENETED ہوتا ہے ۔ورزش کے دوران یہی مقدار 40 تک پہنچ جاتی ہے ۔مسل جو انسانی جسم کا  40 فیصد حصہ بناتے ہیں آرام کے دوران Consumption   o 2  total کا 15 فیصد استعمال کرتے ہیں جبکہ ورزش کے دوران یہ استعمال 70 فیصد تک جا پہنچتا ہے تو ظاہر ہوا ورزش کے دوران مسلز کا O,2 کا استعمال بڑھ جاتا ہے   3—METABOLIC CHANGE عام رازمرہ زندگی میں توانائی گلوکوز اور Fatty acid کی Oxidation سے حاصل ہوتی ہے اور...

ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلون کے لیے کمیٹیوں کی تشکیل

Image
  sabyasirch.blogspot.com ADMINSTRATION AND ORGANIZATION                 OF ATHLETICS     ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں کے لیے کمیٹیوں کی تشکیل   تمام انٹر نیشنل مقابلے انٹر نیشنل ایمچور اتھیلٹک فیڈریشن کے قوانین کے تحت منعقد کیے جائیں گیں اور ان تمام باتوں کا زکر اعلانات،اشتہارات اور چھپے ہوۓ پروگرام میں کیا جاۓ گا۔                                        انٹرنیشنل آفیشلز     International Officials      بین الاقوامی طور پر درج زیل عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا جاے گا زیل میں منتخب کیے جانے والے عہدیداروں کی فہرست دی جارہی ہے   جو بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ضروری تصور کی جاتی ہے البتہ منتظمین کو اپنی مقامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوۓ ان میں ردبدل کرنے کا اختیار ہے۔      1 - انٹرنیشنل آفیشلز   2-  مقابلے کے عہدیداران   ...

عضلاتی چوٹیں Different types of muscle injuries

Image
sabyasirch.blogspot.com  مختلف قسم کی عضلاتی چوٹیں                عضلاتی کھچاؤ                                                                                                                 MUSCLE STRAIN         اسے Distraction یا Strech injury کہتے ہیں۔یہ عضلاتی چوٹوں میں سے سب سے اہم چوٹ ہے-اسے کھلاڑیوں کی زبان میں Muscule pull بھی کہتے ہیں۔شاید ہی کوئی کھلاڑی ہو جسے کبھی نہ کبھی ایسی صورت حال کا سامنا نہ کرنا پڑا ہو۔ (اگر سٹرین عضلات کے بارے میں استعمال ہو تو اسے پرانا سٹرین کہیں گیں۔یعنی Acute starin.) یہ سٹرین یک لخت نہیں ہوتا بلکہ اس کے پیدا ہونے میں عرصہ درکار ہوتا ہے ۔اس کے برعکس Acute strain اس سٹرین کو کہتے ہیں جو یک لخت ہوتا ہے اور...