قدیم اولمپک کھیلیں ۔قدیم تہریری ریکارڈ ۔اولمپیڈ۔Ancent olympic .Olympaid.old written record
قدیم اولمپک کھیلیں sabyasirch.blogspot.com Ancient Olympic تعلیم جسمانی کی اہمیت کی پیش نظر اس کی ترقی و ترویج اور علم میں زمانہ کی ترقی کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا چلا آ رہا ہے۔مختلف تہزیبوں میں علوم و فنون کے ساتھ ساتھ تعلیم جسمانی کی بھی ترقی میں اضافہ ہوتا چلا آیا ہے ۔قدیم یونانی تہزیب نے علم و فن میں ٹھوس ترقی کر لی تھی ، یہاں تک کہ قدیم یونان علم و ادب کا گہوارہ بن گیا۔ان کے ہاں جسم کو بھت زیادہ اہمیت دی جاتی تھی ۔ ان کا عقیدہ تھا کہ متناسب ،خوبصورت اور سڈول جسم رکھنے والے لوگوں سے دیوتا خوش ہوتے ہیں اور دیوتاوٰں کی خوشنودی کے لیےوہ جسمانی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے۔ وہ ان سرگرمیوں کو جمناسٹک کہتے تھے ۔ سپارٹا اور ایتھنز دو ایسی ریاستیں تھیں جہاں مکمکل تربیت کے لیےادارے قایم تھے ہر ریاست کے اپنے اصول تھے۔ان ریاستوں کو شہری ریاستیں کہا جاتا تھا۔ان ریاستوں میں مزہبی تہواروں پررقص اور کھیلوں کے مقابلےکرواۓ جاتے تھے یہ لوگ چار مزہبی تہوار مناتے تھے۔ 1-اولمپیا 2-استھمیا 3-نیمیا 4-اپیڈیورس ان چار مزہبی تہواروں میں تین مزہبی تہوار وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو ...